Kashmir Premier League
Qureshi Cricket League
The Qureshi Cricket League is a family league. Only players belonging to Qureshi family can play i
20/07/2021
السلام علیکم
قریشی *علی ناصر شہید* کرکٹ لیگ سیزن تھری کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے کرکٹ گراؤنڈ میں *( بمقام کھوہ حاجی چراغ شاہ والا)* منعقد ہو گی۔ جس میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔آپ تمام احباب سے اپیل ہے کہ آپ ضرور شریک ہوں گے دوست احباب کو بھی شرکت کی دعوت دی تاکہ ہمیشہ کی طرح اس سیزن تھری کو بھی کامیاب بنایا جا سکے۔
آپ تمام احباب کے تعاون کی بھرپور ضرورت ہے❣️
منجانب:
قریشی علی شہید کرکٹ لیگ منیجمنٹ کمیٹی
15/07/2021
قریشی علی ناصر شہید کرکٹ لیگ سیزن تھری کی تیاریاں مکمل
اس سیزن میں میدان میں 6 ٹیمیں اترے گی۔
سیزن کا پہلا میچ عیدالاضحیٰ کے پہلے دن کھیلا جائے گا۔
قریشی علی ناصر شہید کرکٹ لیگ کا فائنل عید کے تیسرے دن شام 5بجے کھیلا جاے گا۔
14/06/2021
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اھتمام انٹر ریجنل کرکٹ
ٹورنامنٹ
بنی ھاشم کے فرزند فخر بنی ھاشم علی ماجد شاہ اور مومن حیدر شاہ حتمی سکواڈ میی شامل
04/06/2021
قریشی کرکٹ لیگ کی ڈرافٹنگ کل ہو گئی۔
ہر سال کی طرح عید قربان پر میدان سجے گا۔
سیزن تھری قیادت لاہور قلندر کے پلیئر علی ماجد شاہ کر رہے ہیں۔
اس سال لیگ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
لیگ میں حصہ لینا والے تمام پلیئرز کے نام اور ان کی ٹیم کی لسٹیں اس پیج پر کل اپلوڈ کر دی جاے گی۔
04/05/2021
QCL Season 3
Comming soon
متوجہ ہوں 👇
قریشی کرکٹ لیگ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کی آخری تاریخ 20 مئی ہے۔
تمام قریشی فیملی سے تعلق رکھنے والے پلیئر سے گزارش ہے کہ 20 سے پہلے اپنی رجسٹریشن کروانے 1000 روپے رجسٹریشن فیس جمع کروا کر۔
رجسٹریشن فارم آپ خود آ کر بھی جمع کروا سکتے ہیں۔اور آن لائن رجسٹریشن فارم فل کر کے بھی آپ لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Khanewal