Al Haider Cricket Club 29/10r Kwl

Website

Al Haider Cricket Club 29/10r Kwl Welcome to Al Haider C.C. 🏏
Passion • Discipline • Teamwork
Playing to Win | Respecting the Game

03/10/2026
03/10/2026

Jane tu is waqt kaha ho ga.........💔❤️‍🩹🤲

03/10/2026

🚨 INDIA WIN BY 19 RUNS 🚨

🥇 GOLD MEDAL: INDIA 🇮🇳
🥈 SILVER MEDAL: PAKISTAN 🇵🇰

HASSAN NAWAZ PLAYED A LONE HAND, SCORING 96 OFF 51 BALLS.

🏆🔥 شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🔥🏆Al Haider Cricket Club 29/10R کی جانب سے28/10R کو دسویں اسماعیل سٹی کرکٹ ...
28/09/2026

🏆🔥 شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🔥🏆

Al Haider Cricket Club 29/10R کی جانب سے
28/10R کو دسویں اسماعیل سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار چیمپئن بننے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🏏❤️

فائنل میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 134/16L کے دیے گئے 80 رنز کے ہدف کو کامیابی سے حاصل کرنا یقیناً قابلِ تعریف کارکردگی ہے۔ 👏🔥

🌟 زوار ورک کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، جبکہ
🎯 آصف فوجی، عدنان شاہ، ماسٹر خالد اور ثمر عباس کی بہترین باؤلنگ نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

🏏 اسی طرح زین خان، محمود چھجو اور زوار ورک فراہم چیچہ وطنی کی شاندار بیٹنگ نے پورے ٹورنامنٹ میں شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ 💥👏

یہ کامیابی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں، مینجمنٹ اور سپورٹرز کی محنت، جذبے اور اتحاد کا نتیجہ ہے۔ 💯❤️

Al Haider Cricket Club 29/10R کی جانب سے پوری 28/10R ٹیم، مینجمنٹ اور تمام سپورٹرز کو ایک بار پھر بہت بہت مبارکباد! 🌹🏆

🔥 Well Played 28/10R — Congratulations Champions! 🏆🔥

اللہ پاک آپ کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️💯

24/09/2026

ااور میں اکیلا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Game on hai 😎
21/09/2026

Game on hai 😎

20/09/2026

Miss you 💔

Address

29/10R
Khanewal
29/10R

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haider Cricket Club 29/10r Kwl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category