Welcome
Prince Cricket Club pirowal
Cric 7.9/R Rehman Garh
اس پیج پر تمام لائیو میچ اور کرکٹ کی تمام اپڈیٹس فراہم کی جائیں گی
27/08/2026
Game on hy
23/08/2026
کرکٹ میدان میں آج زین خان پٹھان نے اپنے نام کا ایک اور یادگار باب رقم کر دیا
104 رنز کا بڑا ہدف
سامنے تھا پٹھان آف 10 ٹن آر ، سلطان آف 10آر
پھر وہ ہوا جس کا اندازہ تھا
اینو کہندے نے پٹھان
زین خان پٹھان آف 10 ٹن آر نے آج ایسی بیٹنگ کی جسے الفاظ میں سمیٹنا آسان نہیں۔ زین خان نے کریز پر قدم رکھا تو ہدف بڑا تھا مگر زین خان کے ارادے اس سے بھی بڑے تھے۔ گیند باؤلر کے ہاتھ سے نکلتی اور زین خان کے بیٹ سے ٹکرا کر سیدھی باؤنڈری لائن کے پار جا گرتی۔
چودہ چھکے
ناقابل شکست اننگز
اور میچ وننگ پرفارمنس
یہ تھا زین خان پٹھان آف 10 ٹن آر کا پاور ہٹنگ شو
زین خان نے صرف رنز نہیں بنائے بلکہ میچ کا رخ تبدیل کیا اور اپنی ٹیم کو فتح کی دہلیز تک پہنچا کر دم لیا۔ دباؤ کے عین عالم میں ایسی جارحانہ بیٹنگ جس میں ٹائمنگ بھی ہو پاور بھی ہو اور گیم اویئرنس بھی یہ کسی عام بیٹر کے بس کی بات نہیں۔
یہ ہے دی پاور آف زین خان پٹھان
خانوں کے خان
جب آپ کے پاس کلاس بھی ہو ایکسپیرینس بھی ہو نوجوان کھلاڑیوں کی انرجی بھی ہو اور زین خان پٹھان جیسا میچ ونر بھی ہو تو پھر چیمپئن بننے کی راہ میں رکاوٹ زیادہ دیر قائم نہیں رہتی۔
خان کرکٹ کلب نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی بیٹنگ فائر پاور بولنگ اٹیک فیلڈنگ ڈسپلن اور گیم اویئرنس سے ثابت کیا کہ چیمپئن صرف بڑے ناموں سے نہیں بنتے بلکہ کمبی نیشن ٹیم ورک اور فیصلہ کن لمحات میں اعصاب پر قابو رکھنے سے بنتے ہیں۔
مگر آج کی فتح کا مرکزی کردار اگر کوئی تھا تو وہ زین خان پٹھان آف 10 ٹن آر تھا جس کے بیٹ نے باؤنڈری لائن پر قیامت برپا کر دی۔
خان کرکٹ کلب کو شاندار فتح اور زین خان پٹھان کو ناقابل شکست میچ وننگ اننگز پر تہہ دل سے مبارکباد
Congratulations khan Cc 28
Abdul Razzaq Khan Zain KHAN CRICKET CLUB 28
19/08/2026
رحمان گڑھ کی ٹیم کی 35 کے فلڈ لائٹس کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ میں شاندار انٹری
پہلے میچ میں وزڈم سکول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست اور دوسرے میچ میں علاقے کی تگڑی ٹیم 101 کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا
پہلا میچ 68 کا ٹارگٹ ملا رحمان گڑھ کی طرف سے شاندار بولنگ کپتان ابرار جٹ نے اور ٹارگٹ کو کم سکور تک محدود رکھا جوابی کارروائی میں شاندار کارکردگی دی وزڈم سکول نے اور آخری بال تک میچ لے گئے اور راجو قریشی نے آخری بال پر چھکا لگا کر میچ ون کروایا ۔
دوسرے میچ میں رحمان گڑھ نے کم سکور 66 ڈیفنڈ کر گئی ابرار جٹ کے تیز بال کے سامنے 101 کا کوئی بھی کھلاڑی کو کھل کے کھلنے کا موقع نہیں دیا۔۔اور اپنی ٹیم کو جتوا کر ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لی
ا
18/08/2026
شکریہ تمام دوستوں کا
15/08/2026
15 چک میں شاندار فائنل
15 چک میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 11 چک اور 15 چک کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد نے اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھا، جہاں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔
میچ میں 15 چک کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی، جبکہ 11 چک کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
15 چک کی ٹیم نے فائنل جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا اور اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کر دیا۔
15 چک کی پوری ٹیم کو شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد،
راجو قریشی
بیک 🦴 بون آف رحمان گڑھ کرکٹ ٹیم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
58251