11/06/2026
🏏🔥 یارووالا یاریاں کرکٹ کلب 🔥🏏
الحمدللہ! FPL BIG EVENT کے کوارٹر فائنل میں ہماری ٹیم یارووالا یاریاں کرکٹ کلب ایک بار پھر میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ 💪
📅 11 جون 2026
🕠 شام 5:30 بجے
📍 5 چک لوٹ مارٹھ گراؤنڈ
🏆 کوارٹر فائنل میچ
💥 یارووالا یاریاں کرکٹ کلب 🆚 پہلے میچ کی فاتح ٹیم
اپنی دعاؤں اور سپورٹ کے ساتھ ہماری ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں۔ ان شاء اللہ بہترین کھیل پیش کریں گے اور فتح اپنے نام کریں گے۔ ❤️🏏
یارووالا یاریاں، نام ہی کافی ہے! 💚🔥
🏏💚🔥