آیا زوار ورک فرام چیچہ وطنی 📣📣
گرینڈ کرکٹ ایونٹ 132/16l
زیرسرپرستی: لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
چیف آرگنائزرز ٹورنامنٹ: فرحان رامے
عبداللّٰہ منظور، عاکف چوہدری، شانی جٹ
ایونٹ مینجر: نوید احمد میاں چنوں
ٹورنامنٹ ٹوٹل انعامات:
ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بمعہ 🏆🏆
fans
Ahmar Sports
Live Cricket Broadcasting
Match Highlights & Cricket Reels
Connecting Fans Through Cricket
محترم عثمان سعید صاحب ہمارے نہایت عزیز دوست اور کرکٹ سے بے پناہ محبت کرنے والی خوبصورت شخصیت ہیں۔
تاریخی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطورِ خاص مہمان آمد ہمارے لیے باعثِ فخر و خوشی ہے۔ 🏏❤️
آپ کی آمد ہمارے ٹورنامنٹ کی رونق میں مزید اضافہ کرے
گی۔ خوش آمدید عثمان عثمان سعید صاحب! 🌟
04/09/2026
🏏✨ اشعر محبوب آف سعودی عرب ✨🇸🇦
ہمارے نہایت پیارے اور قابلِ احترام دوست اشر محبوب آف سعودی عرب کو تاریخی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطورِ خاص مہمان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❤️
ویلکم اشعرمحبوب ❤️
🏏✨ باسط اعوان — فیوچر سٹار آف 34/10 آر ✨🏏
ماشاءاللہ، باسط اعوان نے اپنے ڈیبیو میچ میں ہی بہترین اور شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو بھرپور انداز میں لیڈ کیا۔ 🔥👏
ڈیبیو میں ایسی کامیاب بولنگ کروا کر باسط اعوان نے ثابت کر دیا کہ ٹیلنٹ ہو تو پہلا موقع بھی یادگار بنایا جا سکتا ہے! 💪🏏
انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو بتا دیا کہ ایسے بولنگ کی جاتی ہے! 🔥🔥
ماشاءاللہ، یہ تو ابھی شروعات ہے، مستقبل میں ان شاءاللہ باسط اعوان کا نام مزید بلند ہوگا۔ 🌟👑
ویل ڈن باسط اعوان! 💖🏏 34/10 آر کا ابھرتا ہوا ستارہ! ⭐
04/09/2026
🏏✨ بڑی خبر، بڑا اعلان! ✨🏏
سابقہ MPA فیصل اکرم خان نیازی صاحب فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی کے طور پر تشریف لائیں گے۔ 🌟
ان شاء اللہ ان کی آمد سے فائنل کا جوش و خروش مزید بڑھ جائے گا اور گراؤنڈ کا ماحول دیکھنے سے تعلق رکھے گا۔ 🔥🏟️
فیصل اکرم خان نیازی صاحب کی آمد گراؤنڈ کو چاروں طرف سے چار چاند لگا دے گی۔ 🌙🌙🌙🌙
تمام کرکٹ شائقین تیار رہیں ایک یادگار اور تاریخی فائنل کے لیے! 🏆🏏
Welcome Former MPA Faisal Akram Khan Niazi Sahib ❤️
04/09/2026
🚨 وجھیانوالہ والو!
اس سے بھی کبھی ملاقات ہوئی ہے یا ابھی تک بچ کے نکل رہے ہو؟ 😂📸🏍️
03/09/2026
🏏🔥 پہلا وجھیانوالہ کرکٹ میلہ 🔥🏏
📍 بمقام: 67/15 ایل گورنمنٹ ہائی سکول
وجھیانوالہ کی سرزمین پر کرکٹ کا ایک عظیم الشان اور تاریخی میلہ سجنے جا رہا ہے! 🏏✨
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست مقابلے، بہترین کھلاڑی اور شاندار انتظامات دیکھنے کو ملیں گے۔ 💥
👑 چیف گیسٹ:
لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
🌟 برینڈ آف میاں چنوں | برینڈ آف پاکستان
🏏 ٹوٹل ٹیمیں: 24
💰 انعامات:
🥇 فرسٹ پرائز: 70,000 روپے
🥈 سیکنڈ پرائز: 30,000 روپے
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🏆 ٹورنامنٹ انتظامیہ کمیٹی:
چوہدری شفیق
حارث رضا
طاہر اقبال میانہ
بابر ظہور
میاں تیمور
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🤝 منیجمنٹ:
قدیر الیون وجھیانوالہ
استاد اکرم
ساغر ظہور
حسین حسن
میکن عمران
شہزاد زرق
قدیر اصغر
صدیق
چوہدری طلحہ
حسنین ظہور
حافظ حسن
حسیب منظور
میاں ناصر
جوسر غالب
علی مزمل
جہانگیر
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🎙️ ایونٹ مینیجر:
🌟 بلال احمر کھوکھر
ان شاء اللہ وجھیانوالہ کی سرزمین پر ایک یادگار، شاندار اور تاریخی کرکٹ میلہ دیکھنے کو ملے گا۔ 🏏🔥
آئیں اور کرکٹ کے اس عظیم جشن کا حصہ بنیں! ❤️🏏
#وجھیانوالہ
آیا جنید الیون 97 کا کپتان
ملک ہریرہ ✅💯✅
گرینڈ کرکٹ ایونٹ 132/16l میں
ولی الیون 44 کی اوپن نمائندگی کرینگے
زیرسرپرستی: لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
چیف آرگنائزرز ٹورنامنٹ: فرحان رامے
عبداللّٰہ منظور، عاکف چوہدری، شانی جٹ
ایونٹ مینجر: نوید احمد میاں چنوں
ٹورنامنٹ ٹوٹل انعامات:
ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بمعہ 🏆🏆
جن جن بھائیوں کو انتطار تھا سن لیں سب بھائی 💫♦️💫
لیڈر اف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کے الفاظ مبارک 🏟️💫🏟️
03/09/2026
Se Shukriya 🤝🥰💥👍⭐✅✅✅✅✅✅✅✅✅
Off HA Sports 🏆🏏🏏
Brand off Kwl 🥳🥳🥳🥳🥳🥳
Top Ranking ALL-ROUNDER
✅✅✅✅✅🚩🚩🚩🚩🚩💞
Media Penal Ki Jaan 👍💞🚩🔥
Ansar Ki Taraf Se👇👇👇👇👇👇👇👇🔥🔥🔥
Sports k
Riaz Ko New Vip Stand Gift 💥💥💥🤝🤝🤝🤝🥳🥳🥳🥳
Well-done Haji SB Hamesha Sport kea Dil Se Thankssssss 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
Admin Younas JuTT 🥰 🤝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khanewal
58150