Zain Kitab Ghar

Website

Zain Kitab Ghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain Kitab Ghar, Sports, Zain Kitab Ghar, GT Road Kacha Khuh, Tehsil o District Khanewal, Khanewal.
(9)

📚 Qur’an Pak | Books | Stationery | School Bags | College Bags | Kids Games | Educational Toys | School & Office Supplies
🚚 Nationwide Delivery Across Pakistan
💬 Order Now | +92 302 7823233

3 سپیڈ والا فینسلو سپیڈ،نارمل سیپڈ فاسٹ سپیڈ۔چارجنگ کیبل ساتھ ہوگی،موبائل سٹینڈ کے ساتھ،کسٹمر ریویوز کے مطابق بیٹری ٹائم...
14/09/2026

3 سپیڈ والا فین
سلو سپیڈ،
نارمل سیپڈ
فاسٹ سپیڈ۔

چارجنگ کیبل ساتھ ہوگی،

موبائل سٹینڈ کے ساتھ،

کسٹمر ریویوز کے مطابق بیٹری ٹائمنگ تقریباً 1 گھنٹہ سے 2 گھنٹے

فین چیک کر کے بھیجا جائے گا۔

پرانی قیمت 600 روپے

موجودہ قیمت ایک فین کی 450 روپے

ڈی سی 200

صرف ایڈوانس پیمنٹ پر۔

0302 7823233

امپورٹڈ کوالٹی کارٹون کریکٹر سکول بیگزبڑی کلاسز کے بچوں کے لیے بہترین۔ 19 انچ کا بہترین سائز۔امپورٹڈ کوالٹی فوم کوٹ فیبر...
14/09/2026

امپورٹڈ کوالٹی کارٹون کریکٹر سکول بیگز

بڑی کلاسز کے بچوں کے لیے بہترین

۔ 19 انچ کا بہترین سائز۔

امپورٹڈ کوالٹی فوم کوٹ فیبرک –
پرنٹڈ فیبرک
واٹر ریزسٹنٹ اور دیرپا!

بہترین سٹیل زِپ

مضبوط سلائیاں

4 کشادہ پاکٹس اور سائیڈ پاکٹس (پانی کی بوتل کے لیے)۔ ہر چیز کے لیے کافی جگہ!

قیمت 2450 روپے

فری ہوم ڈیلیوری
پورے پاکستان میں

ایڈوانس پیمنٹ پر آرڈر بک کروائیں !

آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے

0302 7823233

بالمقابل مرکزی جامع مسجد ، کچہ کھوہ شہر ضلع خانیوال

🇵🇰
🇵🇰

🇵🇰
🇵🇰

سکول بیگز فار گرلز اینڈ بوائزشولڈر بیگ بڑی کلاسز کے لیے (ٹو سے فائیو کلاس)سائز 17" لمبائی کوالٹی، فومک کوٹ (زیادہ سے زیا...
14/09/2026

سکول بیگز فار گرلز اینڈ بوائز

شولڈر بیگ بڑی کلاسز کے لیے (ٹو سے فائیو کلاس)
سائز 17" لمبائی
کوالٹی، فومک کوٹ (زیادہ سے زیادہ بکس، رجسٹر ، کاپیاں ڈالنے کے لیے بہترین بیگ)
سائیڈ پاکٹس کے ساتھ،
زپ اچھی سٹیل۔
چار پاکٹس۔

مارکیٹ ریٹ۔۔ 2700 سے 3000 روپے تک
لیکن

ہمارا ریٹ صرف 1950 روپے۔

فری ہوم ڈلیوری

پورے پاکستان میں

آرڈر صرف ایڈوانس پیمنٹ پر

آرڈر کے لیے وٹس ایپ کیجئے 03027823233

زین کتاب گھر قرآن پاک سپورٹس اینڈ بیگ ہاؤس
مرکزی جامع مسجد کے سامنے کچاکھوہ شہر ضلع خانیوال۔

🇵🇰

نیا ڈیزائن پرانی قیمت، پیارے پیارے بیگز بچوں کے پسندیدہ کریکٹرزکارٹون کریکٹر سکول بیگز۔ بہترین لاجواب پیراشوٹ سٹفسائز 15...
14/09/2026

نیا ڈیزائن پرانی قیمت، پیارے پیارے بیگز بچوں کے پسندیدہ کریکٹرز

کارٹون کریکٹر سکول بیگز۔

بہترین لاجواب پیراشوٹ سٹف

سائز 15"

2 ڈبل بڑی پاکٹ

سامنے بڑی پاکٹ

ڈبل کارٹون کریکٹر کے ساتھ

سائیڈ پاکٹ جالی کے ساتھ

مضبوط سلائیاں۔

پلے گروپ سے تھری کلاس کے لیے بہترین بیگ۔

مارکیٹ قیمت 1500

لیکن ہمارا ریٹ صرف 1000 روپے

فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ۔

آرڈر کے لیے وٹس ایپ کیجئے.

0302 7823233
🇵🇰
🇵🇰

14/09/2026

گفٹ پیکنگ

فر قرآن مجید

تسبیح کے ساتھ

16 لائن رنگین تجویدی

آرٹ پیپر

سائز 6انچ بائے 9انچ

دستیاب کلرز
گولڈن،
سفید،
سی گرین،
پنک،
بلیو،
بلیک (بغیر تسبیح)

ہدیہ صرف 2600 روپے
ایڈوانس پیمنٹ پر پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری ۔

آرڈر کے لئے وٹس ایپ کیجیے۔
0302 7823233

پارہ سیٹ9 لائنموٹی لکھائی1 کلرپریمیم کوالٹی پیپرکارڈ کور اعلی کوالٹیصفحات 1944ہدیہ 3100 روپے فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان...
14/09/2026

پارہ سیٹ

9 لائن
موٹی لکھائی
1 کلر
پریمیم کوالٹی پیپر
کارڈ کور اعلی کوالٹی
صفحات 1944

ہدیہ 3100 روپے
فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں۔

نوٹ:
اس سیٹ میں آپکو علیحدہ علیحدہ پارے بھی مل جائیں گے
فی پارہ ہدیہ 100 روپے
علاؤہ ڈلیوری چارجز

آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے
0302 7823233
ایڈریس مرکزی جامع مسجد کے سامنے کچہ کھوہ ضلع خانیوال

🇵🇰
🇵🇰

لیپ ٹاپ پاکٹ کے ساتھ بہترین شولڈر بیگ فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ ❤️💕لیپ ٹاپ پاکٹ کے ساتھ بہترین شولڈر بیگ۔کالج سٹوڈنٹس، بڑی ...
13/09/2026

لیپ ٹاپ پاکٹ کے ساتھ بہترین شولڈر بیگ فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ ❤️💕

لیپ ٹاپ پاکٹ کے ساتھ بہترین شولڈر بیگ۔

کالج سٹوڈنٹس، بڑی کلاسز، ٹریول کے لئے بہترین۔

19" سائز
پیراشوٹ سٹف
ہلکا وزن
سٹیل زپس
آرام دہ شولڈر
سائیڈ پاکٹس
1 سمال پاکٹ کے ساتھ 2 لارج پاکٹس

قیمت صرف 1550 روپے

فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

آرڈر کے لئے وٹس ایپ کیجیے
0302 7823233

🇵🇰
🇵🇰

بچوں کی پڑھائی کا سفر چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہی تو خوبصورت بنتا ہے۔ کبھی نئی کاپی کا شوق، کبھی رجسٹر پر اپنا نام لکھنے کی ...
13/09/2026

بچوں کی پڑھائی کا سفر چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہی تو خوبصورت بنتا ہے۔

کبھی نئی کاپی کا شوق، کبھی رجسٹر پر اپنا نام لکھنے کی خوشی… اور کبھی کتابوں سے بھرا بستہ لے کر اسکول جانے کا جوش۔
والدین کے لیے بچوں کی تعلیم سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں، اسی لیے زین کتاب گھر پر کوشش ہے کہ اسکول کی ضروریات آپ کو مناسب قیمتوں میں ایک ہی جگہ مل جائیں۔

کاپیاں، رجسٹر، کاغذ اور بچوں کے لیے تعلیمی سامان — سب کچھ آپ کی سہولت کے لیے۔

گھر بیٹھے آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0302 7823233

مرکزی جامع مسجد کے سامنے، کچہ کھوہ، ضلع خانیوال

🇵🇰
🇵🇰

کپڑوں پر اپنی پسند کے خوبصورت ڈیزائن بنانا ہو، بچوں کے آرٹ پروجیکٹس ہوں یا پینٹنگ کا شوق… اچھا سامان ہو تو کام کا مزہ ہی...
13/09/2026

کپڑوں پر اپنی پسند کے خوبصورت ڈیزائن بنانا ہو، بچوں کے آرٹ پروجیکٹس ہوں یا پینٹنگ کا شوق… اچھا سامان ہو تو کام کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے۔

زین کتاب گھر پر آرٹ اور پینٹنگ کا سامان مناسب اور بجٹ فرینڈلی قیمتوں میں دستیاب ہے۔

سمال برشز — 140 روپے
لارج برشز — 230 روپے
سمال مکسنگ پلیٹ — 90 روپے
لارج مکسنگ پلیٹ — 170 روپے
گلیٹر گٹا کون — 250 روپے
12 ایم ایل فیبرک کلرز کا پیکٹ — 550 روپے

اپنی پسند کے رنگ اور آرٹ سپلائز منگوائیں اور اپنے ہاتھوں سے خوبصورت تخلیقات بنائیں۔

محدود اسٹاک دستیاب ہے۔

آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
0302 7823233

🇵🇰
🇵🇰

ایک ایسی ڈائری جو روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی باتیں، ضروری کام اور اپنے دل کی باتیں لکھنے کے لیے ساتھ رہے۔خوبصورت انداز اور بہ...
13/09/2026

ایک ایسی ڈائری جو روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی باتیں، ضروری کام اور اپنے دل کی باتیں لکھنے کے لیے ساتھ رہے۔
خوبصورت انداز اور بہترین کریمی پیپر کے ساتھ، لکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔

Forever Diary — صرف 450 روپے فی ڈائری
ڈلیوری چارجز لاگو ہوں گے۔

آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے:

0302 7823233
مرکزی جامع مسجد کے سامنے، کچہ کھوہ، ضلع خانیوال
🇵🇰
🇵🇰

Address

Zain Kitab Ghar, GT Road Kacha Khuh, Tehsil O District Khanewal
Khanewal
58100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Kitab Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category