29/09/2026
عمان میں ہونے والے ITPF Tent Pe***ng World Cup Qualifier 2026 کی مکمل ویڈیو 🎥
پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ 🇵🇰💚
دیکھیے مکمل مقابلہ، پاکستانی سواروں کی شاندار نیزہ بازی اور وہ لمحات جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ 🐎🏆
Next Stop: Jordan 2026 🇯🇴🏆