Mardwal Cricket

Call Contact the business

Mardwal Cricket کرکٹ فینز کو علاقائی، قومی اور بین الاقوامی سطح کی کرکٹ سرگرمیوں کی کوریج پہنچانا "All about Cricket"

16/10/2026
Coming Soon
10/10/2026

Coming Soon

🏟️🏏 مردوال سپورٹس کمپلیکس، نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر!الحمدللہ! مردوال سپورٹس کمپلیکس کا تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مرا...
10/10/2026

🏟️🏏 مردوال سپورٹس کمپلیکس، نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر!

الحمدللہ! مردوال سپورٹس کمپلیکس کا تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ جون 2027 تک یہ شاندار سپورٹس کمپلیکس کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے مکمل طور پر تیار ہو جائے گا۔

یہ منصوبہ مردوال اور گردونواح کے نوجوانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے، جہاں انہیں اپنی صلاحیتیں نکھارنے، کھیلوں میں آگے بڑھنے اور اپنی پہچان بنانے کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔

ہمیں امید ہے کہ مردوال سپورٹس کمپلیکس مستقبل میں کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

🏏 ہمارا مردوال، ہمارا فخر، ہمارے نوجوانوں کا روشن مستقبل!
منجانب: مردوال کرکٹ پیج

#مردوال

کھبیکی میں کرکٹ ایونٹ کی طویل عرصے بعد واپسی! 🏆❤️کھبیکی کرکٹ گراؤنڈ میں جلد ہی حاجی رفیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد...
10/10/2026

کھبیکی میں کرکٹ ایونٹ کی طویل عرصے بعد واپسی! 🏆❤️
کھبیکی کرکٹ گراؤنڈ میں جلد ہی حاجی رفیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس کے ساتھ کھبیکی میں ایک طویل عرصے بعد کرکٹ ایونٹ کی رونقیں دوبارہ بحال ہوں گی۔ یقیناً یہ مقامی کرکٹ کے فروغ اور شائقینِ کرکٹ کے لیے ایک خوش آئند قدم ہے۔ 👏🔥
حاجی رفیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ، منتظمین اور تمام شریک ٹیموں و کھلاڑیوں کے لیے نیک تمنائیں! 🤝🏆
امید ہے یہ ایونٹ شاندار، کامیاب اور یادگار ثابت ہو۔ ❤️
Best of Luck, Khabeki Cricket! 🏏🔥

ویسٹ انڈیز نے انڈیا سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 250رنز کا ہدف عبور کرلیا
09/10/2026

ویسٹ انڈیز نے انڈیا سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 250رنز کا ہدف عبور کرلیا

09/10/2026

Address

Mardwal, Soon Valley
Khushab
41130

Telephone

+923000511609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardwal Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardwal Cricket:

Shortcuts

Share