14/01/2025
پی سی بی انٹر کلبT20 کرکٹ ٹورنامنٹ 25ـ2024۔
باجوڑ سپورٹس کمپلیکس پر جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں باجوڑ ٹائیگرز کرکٹ کلب نے یک طرفہ مقابلے کے بعد بنوری کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق بنوری کرکٹ کلب کے کپتان عبدالولی نے ٹاس جیت کر خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنوری کرکٹ کلب نے 18.3 اوورز میں 110رنز بنائے جس میں ریاض 29 اور حبیب نے 26 جبکہ حیات اللہ نے 40 رنز کی اننگز کھیلی۔
باجوڑ ٹائیگرز کرکٹ کلب طرف سے عباس نے 5 جبکہ ہدایت نے 3 وکٹیں حاصل کی۔ جواب میں باجوڑ ٹائیگرز کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ جس میں رومان عالم41،عبدالرحمن 26 جبکہ ریاض شہزاد نے ناٹ 35 رنز بنائے۔
بنوری کرکٹ کلب کے طرف سے رحمت اللہ اور جنید1،1 3 وکٹ حاصل کی۔ عباس کو شاندار باؤلنگ کرنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
07/11/2023
Proud To be Bajaur Tiger CC player!
⭐ ⭐
Meet This Young sensational Aggressive Batsman RIAZ SHEHZAD of Bajaur Tigers Cricket Club Playing for MAMUND Zalmi Team in 2023.
His performance In this year BPL is following
89 runs in 12 over per side match
27 runs in 12 over per side match
73 in T.20
129 in T.20
Total 318 runs
Best Wishes to him for Upcoming matches.
13/10/2023
محمد آ فتاب عالم ہر ٹورنامنٹ میں باجوڑ ٹائیگر کرکٹ کلب کی نمائندگی کریگا،اگر وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹورنامنٹ ہو یا باجوڑ کا کوئی بھی ٹورنامنٹ ہو۔ لیگ میں باجوڑ ٹائیگر کرکٹ کلب کے چئیرمن اور صدر فیصلہ کریں گا۔ کہ کس ٹیم کے ساتھ کھیلنا ہے کیونکہ باجوڑ ٹائیگر کرکٹ کلب کے ساتھ جو معاہدہ تھا وہ ابھی تکمیل تک نہیں پہنچا ہے ۔ منجانب باجوڑ ٹائیگرز کرکٹ کلب منیجمنٹ شکریہ۔
09/08/2023
ڈسٹرکٹ باجوڑ نے انٹرریجنل ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔جس میں باجوڑ کے تمام پلیئرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ڈسٹرکٹ باجوڑ کی اوپنر بلےباز سمیع اللہ پوری ٹورنامنٹ میں 543 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ محمد ریاض خان 428 رنز کے ساتھ ساتویں نمبر پر اعزاز طاہر 413 رنز کے ساتھ اٹھویں نمبر پر موجود ہے
بالرز میں معاذ خان 23 وکٹیں لینے کےساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ حیات اللہ 18 وکٹیں لینے کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ محمد عرفان نے بھی عمدہ باؤلنگ کیں اور پوری ٹورنامنٹ میں18 وکٹیں حاصل کیں۔ سیراج الدین فاسٹ بالرز کے لیسٹ میں تیسرے نمبر پر موجود ہے
وکٹ کیپرز میں باجوڑ کے محمد افتاب عالم 10 کیچز 3سٹمپینگ اور ایک رن اووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے
ویلڈن بوائز۔
17/07/2023
باجوڑ ٹائیگرز کرکٹ کلب سے تعلق رکھنے والے off Spiner حیات اللہ نے سینئر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ کی پہلے اننگز میں ڈسٹرکٹ خیبر کے خلاف اوٹ سٹینڈنگ باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
ویلڈن حیات اللہ
06/06/2022
Welcome To Aftab Alam in shinwari cricket academy ..
Hands of Aftab Alam shakir Ullah and founder of SCA Muhammad ismail..
Warmly welcomed to new players.
27/02/2022
139* runs 63 balls
102* runs 55 balls