پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل ۔
جس میں نسیم شاہ ، حنین شاہ اور عبید شاہ شامل ہیں ۔
Green Shirt
This is the Official Page of Green Shirt 🇵🇰
*پی ایس ایل - 9 کے لیے تمام 6 ٹیموں کے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست 👇*
1️⃣ پشاور زلمی 💛
1 - حسیب اللّٰہ
2 - عامر جمال
3 - صائم ایوب
4 - روومان پاول
5 - بابر اعظم
6 - ٹوم کوہلر کیڈمور
7 - محمد حارث
8 - خرم شہزاد
2️⃣ لاہور قلندرز ❤️
1 - شاہین آفریدی
2 - حارث رؤف
3 - ڈیوڈ ویسے
4 - سکندر رضا
5 - عبداللّٰہ شفیق
6 - زمان خان
7 - راشد خان
8 - مرزا طاہر بیگ
3️⃣ کراچی کنگز 💙
1 - حسن علی
2 - تبریز شمسی
3 - جیمز وینس
4 - عرفان نیازی
5 - محمد اخلاق
6 - شان مسعود
7 - شعیب ملک
8 - میر حمزہ
4️⃣ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 💜
1 - ریئلی روسو
2 - جیسن روئے
3 - ویندو ہسارنگا
4 - محمد وسیم جونئیر
5 - سرفراز احمد
6 - محمد حسنین
7 - ابرار احمد
8 - ویل سمیڈ
5️⃣ اسلام آباد یونائیٹڈ 🧡
1 - شاداب خان
2 - نسیم شاہ
3 - عماد وسیم
4 - اعظم خان
5 - ایلکس ہیلز
6 - فہیم اشرف
7 - کولن منرو
8 - رومان رائیس
6️⃣ ملتان سلطانز 💚
1 - محمد رضوان
2 - افتخار احمد
3 - خوشدل شاہ
4 - اسامہ میر
5 - عباس آفریدی
6 - احسان اللّٰہ
7 - فیصل اکرم
*جہاز پر پاکستان سے آسٹریلیا تک کیسے سفر ہوتا ہے اور کتنا وقت درکار ہے... ✈️ دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ ری ایکٹ کریں*
08/12/2023
*ایشیا کپ انڈر 19 ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف محمد ذیشان جن کا قد 6 فٹ 8انچ ہے انہوں نے 19 سکور دے کر 6 آؤٹ کیے* ۔
احمد شہزاد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ۔
شان مسعود کو کراچی کنگز نے پک کر دیا ۔
پہلے دن کا کھیل ختم شان مسعود 156 رنز کے ساتھ کریز پر موجود پاکستانی ٹیم نے 6 وکٹ کے نقصان پر 324 رنز بنائے ۔
آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر پاکستان سے سیریز کھیلنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے ۔
سرفراز احمد سے کوئٹہ گلیڈییٹرز کی کپتانی لینے کا امکان ۔
مُحَمَّد ﷺ دنیا کا خوبصورت نام ہے
سرفراز احمد کو D کیٹگری سے B کیٹگری میں منتقل کر دیا گیا جس کی تنخوا 30 لاکھ روپے ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
08/12/2023