کوہستان کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ پٹن پریمئر لیگ کا دسواں ایڈیشن ۔2023 جس میں چالیس ٹیمیں شریک ہیں ۔
Pattan Premier League PPL
سپورٹس کا بنیادی مقاصد ایک دوسرے کے ساتھ دوستانہ تعلقا?
26/04/2023
پٹن پریمئر لیگ کا دسواں ایڈیشن 2023 کی مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کے پیکچرز ۔۔
25/04/2023
Well Come 🫴,
24/04/2023
آج مورخہ 24 اپریل کو کھیلے گئے پہلے میچ میں ینگ فائٹرز نے سیو نائٹ رائیڈرز کو ایک اہم میچ میں شکست دے کر دو قمتی پوائنٹ اپنے نام کرلے ینگ فائٹر کی طرف سے جاہارنہ بلے بازی کرتے ہوئے نواب زادہ شاندار 66 رنز کی اننگز کھیل کر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پائے میچ کے اختتام پر کوہی فائٹر کے سابقہ کپتان عبدین نے نواب زادہ کو ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا ساتھ ساتھ دونوں کپتان اپنے تاثرات کا بھی اظہار کرتے ہوئے ۔۔ ۔
After Ramadan, the 10th edition of the Patton Premier League 2023 will start once again with enthusiasm, God willing.
کل مورخہ 15 مارچ کو پٹن پریمئر لیگ میں دوسرا میچ کھیلے زلمی دہ رانولیا گی کرکٹ ٹیم دفاعی چیمپیئن کوہی فائٹر کے خلاف یہ میچ دن چار بجے پٹن پریمئر لیگ پی پی ایل کے پیج سے براہ راست دیکھایا جائے گا ۔۔۔ ۔
13/03/2023
آج مورخہ 13 مارچ کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں بھی دوبیر بادشاہ نے کیرو ینگ اسٹارز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے اپنے راستے آسان کردے ۔ دوسرے میچ کی خاص بات فضیل کی شاندار بلے بازی رہی انہوں نے 44 رنز کی ناٹ آؤٹ بلے بازی کا مظاہرہ کیا ۔پہلے کھلتے ہوئے کیرو ینگ اسٹارز نے دوبیر بادشاہ کو 112 رنزوں کا ٹارگٹ دیا تھا ۔ جو دوبیر بادشاہ نے تین وکٹوں پر حاصل کیا ۔۔
پٹن پریمئر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں ٹکرائیں گے ایک مرتبہ پھر گمبیر الیون پٹن دوبیر بادشاہ کے ساتھ 13 مارچ بروز پیر دوپہر دو بجے کو ۔۔
پٹن پریمئر لیگ 2023 کی خوبصورت لمحات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa