RONAALLDOOOOO 🔥🔥😳 This is impossible at 40 😩
Soccer sages
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Soccer sages, Sports Club, Shagi Bala, .
24/11/2025
CRISTIANO RONALDO YOU CAN NOT BELIEVE THISSSSS! OH MY GODDDD! 😳😳😳
WHAT A GOALLLLL!
15/01/2025
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی عوام کے تعاون سے دیہی علاقوں میں کھیلوں کے میدان بنانے کے اہم منصوبے پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نےاسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم) سید ارحم مختیار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد الیاس کے ہمراہ شاہ عالم کا علاقہ خانپور فٹبال گراونڈ شگئ بالا داؤدزی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور نے کھیلوں کے میدان کے لیے زمین فراہم کرنے پر علاقے کی ممتاز شخصیات کا شکریہ ادا کیا۔
ضلعی انتظامیہ پشاور کے مطابق، دیہی علاقوں میں سو سے زائد کھیلوں کے میدان بنانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ ان میدانوں کے قیام کا مقصد نوجوانوں اور بچوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا اور انہیں مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنا ہے، تاکہ وہ منفی سرگرمیوں سے محفوظ رہ سکیں۔
افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے کھلاڑیوں کے جوش و جذبے کو سراہا اور انہیں مزید بہتر کارکردگی کے لئے حوصلہ افزائی کی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے کہا کہ یہ میدان نوجوانوں اور بچوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مواقع فراہم کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ مقامی کمیونٹی کے تعاون کو سراہتی ہے اور اس قسم کے اقدامات سے معاشرتی ہم آہنگی اور کھیلوں کے فروغ میں مدد ملے گی اور عوامی شراکت داری سے جاری اس منصوبے کے ذریعے نہ صرف نوجوانوں اور بچوں کو صحت مند ماحول فراہم ہوگا بلکہ یہ اقدام علاقے کی مجموعی بہتری میں بھی معاون ثابت ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے نوجوانوں اور بچوں کو کھیلوں میں شرکت کی ترغیب دینے اور ان کی اخلاقی تربیت کے فروغ کے لئے اقدامات جاری رہیں گے۔
15/01/2025
14/01/2025
**🌟 فٹبال کے میدان میں ایک شاندار دن! 🌟**
کل ہمارے وی سی شگی بالا ناگمان داؤدزی فٹبال گراونڈ خانپور فٹبال گراونڈ میں ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) راؤ ہاشم اور اسسٹنٹ کمشنر شالم سید آرحم مختار کی آمد ہو رہی ہے۔ جو نوجوانوں کی بیداری اور کھیلوں کے فروغ کو اجاگر کرے گا
یہ اہم لمحہ نوجوانوں کو بیدار کرنے، ان کے اقدامات کو سراہنے، اور کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک نئی راہ کھولنے کے لیے وقف ہوگا۔
🎯 *کھیل ہی صحت مند قوم کی پہچان ہیں!*
آئیں، مل کر کھیلوں کے شوق کو پروان چڑھائیں اور خوشی و جذبے کے ساتھ ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
ہم اپنی کپتان اسامہ اور ٹیم خانپور فٹبال کلب شگئ بالا کی قیادت میں معزز مہمانوں کا گرمجوشی سے استقبال کریں گے۔
کل بروز بدھ ٹائم دوپہر 2:30pm
گراونڈ خانپور شگی بالا
**ہمارا فخر، ہماری ٹیم!**
***
07/11/2024
Final Day
Shaheen FC vs Hamayoun FC
At 3:00PM
06/11/2024
فائنل میچ شگئ بالا خانپور فٹبال ٹورنامنٹ
جو شاہین ایف سی VS ہمایون ایف سی
درمیان بروزہ جمعرات 3:00 7/11/2024 کو خانپور فٹبال گراونڈ(شگئ بالا ) میں کھیلا جائیگا ایک زبردست فائنل میچ دیکھنے کو ملے گا ۔جس میں مہمان خصوصی چیرمین رازام خان، چیرمین شیراز، ممبر عادل شاہ، صدر رفیع اللہ اور ملاداد خان ہوگے ۔
.Shagi Bala (khanpur) Football Tournament
.
Razam Khan
Sheraz Khan
Saddar Rafi Ullah
Mauladad Khan
ناگمان چوک
29/10/2024
It's been a long time since we no longer cared about this award. An award won't decide what you are. I love you Vini. You were and are still the protagonist of my beautiful club. ❤️
23/10/2024
2nd Semifinal
شگئ بالا(خانپور ) فٹبال ٹورنامنٹ
آج کا دوسرا شاندار سیمی فائنل میچ
ہمایون ایف سی(شبقدر سوختہ) بمقابلہ خان لالا ایف سی(شغالی) کے مابین کھیلا گیا دو ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت پر ایک ایک گول سکور کر سکی جس کا فیصلہ پلینٹی ککس پر ہوا اور ہمایون ایف سی نے 4-3 سے یہ میچ اپنے نام کیا
Shagi Bala (khanpur) Football Tournament