27/05/2024
4 team Series
1st Match
Who will win 🏆
No
27/05/2024
4 team Series
1st Match
Who will win 🏆
21/05/2024
Today da big match?
🏆
Rising star mandawa first match batting highlights vs Tora shpa badeen khil
17/05/2024
Tomorrow Big Match
Who will win 🏆
16/05/2024
آج کی کرکٹ نیوز
آج رائزنگ اسٹار منڈواہ کرکٹ کلب کو ایک اور مہمان ٹیم نے ایک رعشہ دورا کیا مہمان ٹیم بائیک ماسٹر ڈومیل نے منڈواہ کرکٹ پر ایک کانٹے دار مقابلہ کیا بس بابر کینگ ٹیم رائزنگ اسٹار منڈواہ سے جو بہت سنسنی خیز رہا ٹاس جیتا کینگ ٹیم کے کپتان آکاش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بہت ہی سلو سٹارٹ لے کر 4اور میں 21رنز اس کے پورانے ٹائگر ابرار نے اننگز کو آگے بڑھایا اور پھر کپتان نے شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو پریشر سے دور کر دیا 108کا ٹارگٹ دیا جواب میں کینگ ٹیم کے اٹیکینگ بولر شعیب عرف حڑ نے شاندار آغاز کرکے بائیک ماسٹر کو پریشر میں ڈال کر پھر کپتان آکاش نے طوفانی اور 3وکٹ لے کر میچ کو مزید آسان بنا یا شاندار فیلڈنگ اور کرکے کینگ ٹیم نے میچ 24رنز سے جیت کر لگاتار 4میچز جیتنے کا سلسلہ جاری رکھا پہلے دو میچز وارانہ کلب سے جیت اور تیسرا میچ مارحو زلمی تورادم سے جیت اور آج بائیک ماسٹر ڈومیل سے جیت ویلڈن بابر کینگ ٹیم ریزنگ اسٹار منڈواہ
نوٹ
یے چار میچوں کے لئے بابر کینگ ٹیم رائزنگ اسٹار منڈواہ کو باہر سے ہی مہمان ٹیمیں آئی ہے
کرکٹ کے سرمزمین منڈوا کو
شکریہ میرے مہمان ٹیمیں ورانہ ،تورادام مارحو زلمی اور بائیک ماسٹر ڈومیل
16/05/2024
Today Friendly Match 🏆
12/05/2024
آج منڈواہ کرکٹ گراؤنڈ پر رائزنگ اسٹار منڈواہ اور مارحو زلمی کے درمیان دوستانہ میچ کا انعقاد ہوا جو کافی سنسنی خیز رہا ٹاس جیتا کپتان آکاش نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقراہ8 اور میں 100 رنز کا ٹارگٹ دیا عمر اور اسرار آکاش اور سپڈ گن مدسر وزیر کے شاندار بیٹنگ کرکے آچھا ٹارگٹ سیٹ کیا جواب میں مارحو زلمی کے بیٹنگ لائن مدسر وزیر کے تیز اور توفانی سپیل کرکے میچ کو اپنے طرف کر دیا۔ 2اور 16رنز 4وکٹ حاصل کرکے مین اف دی میچ قرار پائے کپتان آکاش اور زاہد وزیر کے شاندار بولنگ نے میچ میں اہم رول ادا کیا
ویلڈن بابر کینگ ٹیم
20/04/2024
اج کی سب بڑی بڑی بریکینگ نیوز 🎤🎵📸📞📲⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️🕶️👓💊💉💊💊💊💉💉💉💉💉💉
شائقین کرکٹ کے ذہن میں کئی دونوں سے ایک اجیب کیس چل رہا تھا وہ کیس تھا کرکٹ میں سائفر جیسا کیس
کس بنایا تھا ایک عام سی کھلاڑی نے رائزنگ اسٹار کے اونر کوچ سلیکٹر عامر سہیل فینز اف بوبی کینگ بابر جانی کے
سائفر کیس جس میں ایک کرکٹ کے پرویز خٹک نے یے دعوا کیا کہ بابر کینگ ٹیم رائزنگ اسٹار منڈوا کرکٹ کلب میرا ہے یے میں نے کوچ عامر سہیل کو کیک آؤٹ کیا ہے اب یے کلب میں پرویز خٹک اور میرے چند چمچے میرے اس کلب کو چلا کر بابر کینگ سے ان پر قبضہ کرینگے اور سوشل میڈیا پر بڑے دعوے کرتے جب کیس کے پہلے دن جب پرویز خٹک اور بابر کینگ جج جناب پاسبان فاونڈر نعمت شیر کے سامنے آمنے سامنے ہوئیں تو ڈیریک پرویز خٹک بھولا کہ میں ان کی دلائل نہیں برداشت کرسکتا تو بابر نے بھولا کہ میری دلائل جان سینا کا داوئ ہے ان کو پرویز خٹک کیسا سامنا کرے گا بھاگ گیا جج کو اپنی جھوٹی دلائل دے دے کر پر امید ہوا کہ کیس تو ہم ہی جتینگے جب اج دوسرا دن کا کیس چلا تو ان پتا لگ گیا کہ ہم تو اپنے پے حیران کردیا ہے رائزیگ تو ٹیم ایک کلب ہے ہم تو سارے لوٹے ہے ٹیم کے مالک تو نہیں ٹیم کھلاڑی کا نہیں ہوتا بورڈ کا ہوتا ہے تو شام کو بڑے عاجزی کے ساتھ شاندار طریقے سے اپنے ہی پریس کانفرنس میں بھولا کہ میں پرویز خٹک رائزنگ اسٹار کا نا کپتان ہو نا کھلاڑی ہو یے ٹیم باہر کینگ کا یے وہ اس کلب کا کوچ بھی ٹیم بھی کینگ کا ہے میرا آس رائزنگ اسٹار سے ہاتھ بلند کرتا ہو کہ یے کیس بوبی کینگ نے جیت لیا ،
شکست ایسا جو حود اعتراف کرے محالف
وہ اب کدھر ہیں جو سوشل میڈیا پر بھونکتے تھے کہ زور لاگاوئ یے ٹیم ہمارا ہوگا بوبی کینگ نے اس جھوٹے سائفر کیس کا دو دن میں جنازہ نکال دیا
اب مزہ آیا پی ڈی ایم سپشلی ان پی کے چمچے وہ حود سمج دار ہے
رائزنگ اسٹار منڈوا کلب اپنے اونر کوچ سلیکٹر عامر سہیل بابر کینگ کو اور رائزنگ اسٹار کے کپتان ہیرو مین کھلاڑی اکاش عرف شعیب ملک کو اور تمام کھلاڑیوں کو رائزنگ اسٹار کا کیس جیتنے پر بہت بہت مبارک باد ♥️💝💖♥️💗💚❤️💛💚🖤♥️♥️💝💖💖💝
Jeeta bobby king
Shakast hote parevez khattak ko
Ohoooooooooooo dear
Real King of Rising star club
Ibbrar ,arslan misbah Mani sohial
Akash shoib orf hurrr israr dawood muhammad zahid orf amir king ❤️💛❤️❤️❤️