Moment of the match! ❤️
Chakesar premier league 2023
Tape ball cricket in Shangla
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape ball cricket in Shangla, Sports Team, Chakesar, Khyber Pakhtunkhwa.
27/07/2021
11/01/2021
شانگلہ تحصیل پورن سے تعلق رکھنے والا زید عالم پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کا حصہ بننے پر تمام شانگلہ کو مبارک ہوں۔
شانگلہ میں ٹیلینٹ کی کوئ کمی نہی۔
25/06/2020
کرکٹ کو کرکٹ سمجھ کر کھیلا کرو ہار جیت گیم کا حصہ ہے اگر ہار برداشت نہیں ہوتی تو کرکٹ چھوڑ دو
احمد شاہ ۔
ٹیپ بال کرکٹ کے بے تاج بادشاہ ۔۔
کل فاینل میں 180 رنز چیس کرتے وقت 134 رنز اکیلے بنانے والا ۔۔۔نوے وکٹ پر راہ کر اپنی ٹیم کو جیت دلایی اور مخالف ٹیم میں سے کسی نے فایرینگ کر کے قتل کر دیا ۔ ارے یار میچ تو ریفریشمینٹ کا خصہ ھے اور ایسے گندے انڈے سب کو بدنام کر دیتے ھے ۔ اخمد شاہ ایک دوستانہ مزاج ۔اچھے اخلاق کے ادمی تھے اللہ پاک ان کو جنت نصیب کرے امین۔۔
i mss you dear frindz🤐🤐إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🙏🙏😭
15/06/2020
آہ
علم کا ایک اور روشن باب بند ھوگیا چکیسر سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین شیخ القران حضرت مولانا کفائت اللہ صاحب اس دارفانی سے کوچ کر گئے اللہ تعالی انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین مرحوم مولانا کفائت اللہ صاحب مولانا نذیر چکیسری کے فرزند ارجمند، مولانا عنائت اللہ مرحوم، مولانا حمائت اللہ مرحوم اور قانون گو سیف اللہ خان کے بھائی تھے انکی نماز جنازہ کل بروز منگل دن دو بجے چکیسر میں ادا کی جائے گی انکی رحلت بلا شبہ ایک ناقابل تلافی نقصان ھے اللہ تعالی انکے خاندان اور پورے ضلع شانگلہ کو انکا غم سہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی انکے درجات بلند کرے امین
31/05/2020
میں درخواست کرتا ہو اپنا مشران chakisar کو کے وو اس گراونڈ پر توڑا نظر رکے کیو کے ہمارے پہچان ہیں یہ اور دور دور سےجب بی پلیئر اتا ہیں تو وو پہلا پوچھتا ہیں کے کہا جانا ہیں تو لوگ بولتے ہیں کے chakisar جانا ہیں تو وو ہر بندا خوشی سے chakisar کے گراونڈ پر اتا ہیں اور ہمارے chakisar کے لوگ ان ہے کو بہت زیادہ عزت بی دیتے ہیں انشاللہ امید بی ہیں کے انے والا ٹائم میں بی ان سے زیادہ عزت کے تواوقات ہو اگر یہ گراونڈ نا رہا تو ہمارے کرکٹ بی ختم q کے جتنا پیار ہمے chakisar کے گراونڈ پر ملتا ہیں وو کہی اور نہیں مل سیكتا جتنا محبت chakisar کے لوگ کرکٹ سے رکتا ہیں تو یقین مانو میںنے کہی اور نہیں دیکا
. . . . . . . . . . . . . . . . Thank you . . . . . . . . . . . .
23/01/2020
My best team psl
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa