26/04/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں
ینگ الیون فٹبال کلب چار باغ کے سابقہ پلیئر # ارشد #، کے والد وفات پا گئے ۔ ٹیم کے سارے پلیئر اور منیجمنٹ اس غم کے لمحے میں شریک ہیں ۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
نماز جنازہ اج بمورخہ 26۔4۔2026 دو بجے چار باغ دارالعلوم میں ادا کی جائے گی ۔
🤲 May ALLAH give him high rank in jannah. Ameen
15/04/2026
رحمت علی ( کاجان ) میدان چھوڑا ہے مگر ٹیم کا ساتھ نہیں ۔ اج تک ہر مشکل میں ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ کل تک ٹیم کا پلیئر تھا ، اج سپورٹ کر کے مثال بن گئے ۔ یہی ہوتی ہے سچی وفاداری ۔
Our prayers are always with you. May ALLAH success you in future. Ameen
Rahmat Ali
29/03/2026
ینگ الیون فٹبال کلب چار باغ کے بہترین گول کیپر # عزیرخان # نے آج اپنی مسافری کا آغاز کیا ۔ تمام کھلاڑی اور ٹیم منیجمنٹ آپ کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا کرے ۔ اور یہ مسافری والی زندگی آپ کیلئے خوشی کا باعث بنے۔ آمین ۔
Uzair Khan
20/03/2026
ینگ الیون فٹبال کلب چار باغ کے طرف سے تمام امت مسلمہ کو
عید الفطر مبارک ہو ۔
Happy Eid ul fitr , 🥰🥰
21/02/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں ۔
Recite once surat ul fateha and thrice sur e ikhlas for him.
May ALLAH give him high rank in jannah
Ameen
Funeral will be offer at 2 pm .
18/02/2026
At Shahid futsal tournament alamganj ground
الحمدللہ
Won the final match.
فائنل کی شاندار فتح ہماری لگن، محنت اور اتحاد کا نتیجہ ہے۔ مبارک ہو پوری ٹیم کو!
کھیل جذبے سے، جیت عزت سے! فائنل کی شاندار کامیابی پر پوری ٹیم کو مبارکباد۔
💪⚽⚽⚽
08/02/2026
Congratulations to all players and supporters
آج گلی باغ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں ینگ گورڑا کو تین گولز کے مقابلے میں پانچ سے شکست دے دی ۔