23/10/2023
Tangi Payeen Cricket Club
Here you will find a lot of spirit about sports especially cricket
23/10/2023
29/08/2023
07/02/2023
کئی بار ہاتھ کی بورڈ کی طرف بڑھا ،رکا ،تھما ،لوٹ آیا دل ہی نہ کیا کہ اپنے پیج کو اس کے ذکر سے آلودہ کروں ۔۔
آہ مگر دکھ ہے کہ اس فرعون وقت کی لاش کراچی کی زمین کے حصے میں آنے جا رہی ہے طاقتوروں نے اپنے کینٹ میں اس کی نمازپڑھوانی ہے
اے اللہ ہم اہل شہر اس شخص سے بری ہیں
اے اللہ یہ میرا ذاتی مجرم ہوتا تو معاف کر دیتا
اے اللہ یہ بس تیرا مجرم ہوتا تو تجھ سے درگزر کی درخواست کرتے
مگر اے اللہ یہ بہن فروش امت کا مجرم ہے کوشش کر کے بھی اس کے حق میں زبان سے کوئی کلمہ خیر نہیں نکل پا رہا
جی چاہتا ہے آج شہر میں کالی پٹیاں باندھ کر اس کی لاش کا استقبال کیا جائے
اللہ اس شخص ،اس کے محافظوں ،اس کے پشت پناہوں کے لئے تو ہی کافی ہو جا
19/05/2022
Teroona super league s..... Nm....4. Name cntct nm.... Send kai
23/03/2022
Team No 2
RCC
Entry confirmed
23/03/2022
صرف 8 ٹیم مطلوب ہے
نوٹ:ہر ٹیم کا پہلا میچ کوارٹر فائنل ہوگا
24 March sy pehly apna entry confirm kary
السلام علیکم محترم دوستوں! انتہائی معذرت سےبگڑتی ہوئی موسمی صورتحال کی وجہ سے سپر سنڈے کرکٹ ٹورنمنٹ مواخر کردیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa