06/06/2026
لنکا پریمیئر لیگ2026
بلآخر 7 پاکستانی پک۔۔
عاکف جاوید ، وسیم جونئیر اور شاہنواز دھانی فاسٹ باؤلر۔۔
صاحبزادہ فرحان ، حیدر علی اور محمد حارث بیٹسمین
اور محمد نواز آلراؤنڈر ۔۔۔
فرنچائز کا اعتماد جیتنے میں کام ♥️
باقی سارے ریسٹ کریں 🤷♂️
♥️♥️♥️✅✅✅✅
06/06/2026
اس پلئیر کو کوئی جانتا ہے 🤷 یہ کس طرح کا پلئیر ہے 🤔🤙🤷
06/06/2026
English and Irish summer incoming 🔜💪
Go well, Captain Shreyas 🇮🇳
#ನಮ್ಮRCB
05/06/2026
الحمد اللہ افتحار نن ڑومبی اینگز کہ
14 اور
31/2
زبردست بولنگ 🏏🥰
03/06/2026
کرکٹ شائقین کے لیے سوال! 🏏
آپ کے خیال میں ان دونوں سسر اور داماد کو پاکستان ٹیم سے کیسے نکالا جا سکتا ہے؟ 🤔
اپنا رائے اور طریقہ کمنٹ میں ضرور بتائیں 🤷♂️
03/06/2026
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چاچا کرکٹ کے لیے بڑا قدم، چاچا کرکٹ نے پچھلے میچ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اج چاچا کرکٹ نے نہیں انا تھا لیکن چچا کرکٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بلایا گیا تا کہ چاچا کرکٹ کو باعزت طریقے سے ریٹائر کیا جائے
پاکستانی کیپٹن شاہین شاہ افریدی نے چاچا کرکٹ کو چاچا کرکٹ والی شرٹ دی
لیکن شاید ایک کمی باقی رہ گئی چاچا کرکٹ کو تھوڑا سا کیش انعام بھی دینا چاہیے تھا کم سے کم ایک لاکھ ہی سہی لیکن انعام توانعام ہی ہوتا ہے جو کہ چاچا کرکٹ کے لیے ایک خوشی کا باعث بن جاتا 💯
03/06/2026
🚨 THE 🇧🇩 SPEEDSTER UNPICKED IN LPL DRAFT! 🤯❌
Despite making a strong impression in the PSL and emerging as one of 🇧🇩's most exciting pace prospects in the future, Nahid Rana went unsold in the LPL draft, with no franchise opting to pick him. 👀⛔
Thoughts on this? ✍🏻
| | |
01/06/2026
ابھی تین بجے ایل پی ایل سر لنکا پرائمری لیگ کا ڈراپنگ ہوئے گا بس اپ دعا کرو کے فخر زمان سلیکٹ ہو جائے