05/05/2024
ALLHUMDOLILAH DSL Season 3 🏆🏆🏆
Nazral Tiger's 🐯🐯
Tapeball cricket team
05/05/2024
ALLHUMDOLILAH DSL Season 3 🏆🏆🏆
Nazral Tiger's 🐯🐯
25/01/2024
نیاز شاہ نوشی
گیم چینجر
بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ۔۔۔۔آج کھیلے جانے والے کواٹر فائنل میچ (نظرال ٹائیگرز vs شاہ جی سپورٹس) کے ہیرو نیاز شاہ نوشی رہے دو اوورز میں 17 رنز دے کر 5 وکٹیں لے اڑے۔۔۔۔ اپنی ٹیم نظرال ٹائیگرز کو سیمی فائنل تک پہچانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ ویل پلیڈ نیاز شاہ نوشی۔
25/01/2024
کل کے دن کا بڑا مقابلہ
پہلا سیمی فائنل
نظرال ٹائیگر VS زبیر یونائٹڈ
دیکھنا نہ بھولیے گا
اسی پیج پر لائیو چلے گا
25/12/2023
11/12/2023
Game On Hai🤍🤍
Azmat Bandi the flick master 🙌
Played an excellent knock but hard luck 😪
14/12/2022
Squad For JPT Season 2 ....
بانڈی نظرال کرکٹ ٹیم کا سہرا کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد جشن
21/06/2021
شاہد خان تیرے رولے🔥🔥🔥🔥
سوکال پریمئیر لیگ میں آخری اوور میں چودہ رنز ضرورت تھے اور بیٹنگ پر موجود تھے جمال جمی تو شاہد خان نے نو رنز کا اوور کرا کے اپنی ٹیم کو دوسرے راؤنڈ میں پہنچا دیا اور کرپلیاں کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کرا دیا ..!!
ویل ڈن شاہد خان
ویل ڈن ٹیم بانڈی نظرال