Zangal Kaly Premier league ZPL

Zangal Kaly Premier league  ZPL cricket league

29/01/2025

یاسین آفریدی کی بیٹنگ سٹائل، بہت اچھے طریقے سے کھیل رہے ہیں۔

چرگی ڈاگری الیون نے VC_74 کا فائنل اپنے نام کرلیا۔ زیب شہید کرکٹ گراؤنڈ زنگل کلے میں کھیلے گئے میچ میں زنگل کلے الیون نے...
18/06/2024

چرگی ڈاگری الیون نے VC_74 کا فائنل اپنے نام کرلیا۔

زیب شہید کرکٹ گراؤنڈ زنگل کلے میں کھیلے گئے میچ میں زنگل کلے الیون نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 9 اوورز میں 108 رنز بنائے۔ جبکہ دوسری جانب چرگی ڈاگری الیون نے رفیع اللّہ کی زبردست اننگز کی بدولت مطلوبہ ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔
رفیع اللّہ آفریدی کو بہترین 55 رنز بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
انتظامیہ کی طرف سے فائنل کے اختتام پر ایک پر وقار تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اور نظامت کے فرائض رفیق خلیل آفریدی نے سر انجام دییے۔
مہمانانِ خصوصی میں سفیر امن جناب عبد الرزاق آفریدی، حاجی ثمر گل، سید جلال، پرنسپل محمد ولید، طارق آفریدی اور انس آفریدی بشمول ٹیم شامل تھے۔
مہمانانِ گرامی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

چرگی ڈاگری نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ان شاءاللہ عیدالاضحی کے دن زنگل کلے کی ٹیم اور چرگی ڈاگری کی ٹیم کے درمیان ف...
15/06/2024

چرگی ڈاگری نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

ان شاءاللہ عیدالاضحی کے دن زنگل کلے کی ٹیم اور چرگی ڈاگری کی ٹیم کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

بمقام: زیب شہید کرکٹ گراؤنڈ زنگل کلے
وقت: 4:00pm

11/06/2024
کل VC_74 کے ٹورنامنٹ میں صدر شوکت کی ٹیم نے گنڈا پور الیون کو شکست فاش دے دی۔ واضح رہے کہ گنڈا پور الیون نے  7 اوورز میں...
11/06/2024

کل VC_74 کے ٹورنامنٹ میں صدر شوکت کی ٹیم نے گنڈا پور الیون کو شکست فاش دے دی۔
واضح رہے کہ گنڈا پور الیون نے 7 اوورز میں 79 رنز بنائے۔ جبکہ صدر شوکت کی ٹیم نے منیر مرزا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مطلوبہ ہدف 5 اوورز میں حاصل کیا۔
مین آف دی میچ: منیر مرزا (55)

میچ جیتنے پر صدر شوکت آفریدی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

کل VC_74 کے ٹورنامنٹ میں کونسلر غلام سید کی ٹیم نے صدر واجد شاہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔ واضح رہے کہ صدر واجد شاہ کی ٹیم نے...
11/06/2024

کل VC_74 کے ٹورنامنٹ میں کونسلر غلام سید کی ٹیم نے صدر واجد شاہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔
واضح رہے کہ صدر واجد شاہ کی ٹیم نے 7 اوورز میں محض 54 رنز بنائے۔ جبکہ کونسلر غلام سید کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف باآسانی حاصل کیا۔
بہترین میچ جیتنے پر کونسلر غلام سید صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آج زیب شہید کرکٹ گراؤنڈ زنگل کلے میں VC_74 کی سطح پر افتتاحی میچ کھیلا گیا۔ جس میں زنگل کلے ٹیم نے چرگی ڈاگری ٹیم کو شکس...
03/06/2024

آج زیب شہید کرکٹ گراؤنڈ زنگل کلے میں VC_74 کی سطح پر افتتاحی میچ کھیلا گیا۔ جس میں زنگل کلے ٹیم نے چرگی ڈاگری ٹیم کو شکست دے دی۔۔۔۔۔۔

11/04/2024

ضمیر الیون کی ٹیم فائنل جیتنے کے بعد خوشگوار موڈ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضمیر الیون کے قائم مقام کپتان سراج آفریدی مہمانانِ خصوصی سے ونر ٹرافی وصول کر رہے ہیں۔ضمیر الیون نے زنگل کلے پرائمر لیگ ...
10/04/2024

ضمیر الیون کے قائم مقام کپتان سراج آفریدی مہمانانِ خصوصی سے ونر ٹرافی وصول کر رہے ہیں۔

ضمیر الیون نے زنگل کلے پرائمر لیگ کا فائنل جیت لیا۔
آج زیب شہید کرکٹ گراؤنڈ زنگل پرائمر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں سخی جان الیون نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے 75 رنز بنائے۔ جس میں تیمور اور رضوان آفریدی نے زبردست اننگز کھیلی۔ جبکہ ضمیر الیون نے مطلوبہ ہدف کپتان ضمیر آفریدی کی اچھی کارکردگی کے بل بوتے پر حاصل کیا۔ یعنی ضمیر آفریدی نے 54 رنز بنائے۔ اور یوں فائنل اپنے نام کر لیا۔
نظامت کے فرائض رفیق خلیل آفریدی نے سر انجام دیے۔ جبکہ انتظامیہ کی ساری ذمہ داری شکیل آفریدی اور نور ولی آفریدی نے پوری کردی۔
مہمانانِ خصوصی میں پرنسپل شمع پبلک سکول محمد ولید صاحب، جنرل سرجن ڈاکٹر رحمان شاہ آفریدی، طارق آفریدی، شاکر صاحب، حفیظ اللّہ، ابرار خان، اکبر حسین، جماعت اسلامی صدر رحمت اللہ، فضل قیوم، صوبیدار(ر) بہادر خان صاحب، عبدالودود صاحب اور مولانا شاہد مسرور آفریدی شامل تھے۔ جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔
واضح رہے۔ کہ طارق آفریدی، شاکر صاحب، حفیظ اللّہ اور ابرار نے ونر، رنر اور انتظامیہ کے لیے نقد انعامات دے دیے۔

Address

Zangal Kaly Bara District Khyber
Khyber

Telephone

+923339620489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zangal Kaly Premier league ZPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zangal Kaly Premier league ZPL:

Shortcuts

Share

Category