Backward Killa Abdullah

Backward Killa Abdullah

Share

پسماندہ قلعہ عبداللہ

12/03/2026

عیدالفطرکےموقع پر ہونے والے تینوں ٹورنامنٹ کو سیاسی مبارز مرحوم بسم اللہ خان کاکڑ کے نام پر منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہے
_علاقائی سپورٹس کمیٹی کا اعلان





12/03/2026

سندھ ہائی کورٹ سرکٹ کورٹ حیدرآباد نے علی وزیر کی پٹیشن میں، ان کے وکیل امداد حیدر سولنگی کے دلائل سننے کے بعد جو فیصلہ 10 مارچ 2026 کو سنایا تھا، اس کا تحریری حکم آج شام 5 بجے جاری کیا گیا۔ اس تحریری حکم میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ علی وزیر کو رہا کیا جائے۔

تاہم اس کے لیے پٹیشنر کو رجسٹرار آفس میں 50 ہزار روپے کی ضمانت جمع کرانی ہوگی۔ ہم نے پہلے ہی دن ضمانت کا بندوبست کر لیا تھا، لیکن چونکہ تحریری حکم دو دن کی تاخیر سے جاری کیا گیا اور آج جب جاری کیا گیا تو عدالت کا وقت بھی ختم ہو چکا تھا اور ایڈیشنل رجسٹرار بھی جا چکے تھے۔

اب ضمانتی مچلکے کل جمع ہوں گے اور علی وزیر کی رہائی بھی غالباً کل ہی ممکن ہو سکے گی۔ تحریری فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے علی وزیر بدستور سکھر جیل میں غیر قانونی حراست میں رکھے گئے ہیں۔

12/03/2026

علی وزیر رہا ہوں گئے مبارکباد پیش کرتے ہیں

11/03/2026

علاقائی سپورٹس کمیٹی ضلع قلعہ عبداللہ پشین کے زیرِ اہتمام عیدالفطر ڈرا اور حلف برداری کا پروگرام بروز جمعرات، 12 مارچ 2026 کو بمقام عجوہ ہوٹل یارو رات 10 بجے منعقد کیا جائے گا۔
لہٰذا تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کے کپتانوں سے گزارش ہے کہ وہ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔

10/03/2026

پاکستان کا افغانستان پر حملہ امریکی حکم پر کیا ۔
خوشحال خان کاکڑ کا آج قومی اسمبلی میں خطاب






10/03/2026

عمران خان سمیت علی وزیر ماہ رنگ بلوچ اور تمام بلوچ خواتین
کو ریا کیا جائے محمود خان اچکزئی♥️







10/03/2026

خوشخبری

سندھ ہائی کورٹ نے پشتون قومی تحریک PTM کے رہنما علی وزیر کے ضمانت پر رہائی کے حکم جاری کردیا، کاغزی کاروائی مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کل 11 مارچ کو علی وزیر کے رہائی متوقع








09/03/2026

ملک صاحب او چیرمین صاحب ،🥰



09/03/2026

کوشش کوی چی داسی خلگو سہ یو سہ نا سہ سودا ضرورکوئی
سخت زور غواڑی اللہ تعالیٰ دے پردہ وکی






08/03/2026

کابل جان ۔
❤️

24/03/2025

داسې ورشه او داسې ترې لاړ شه چې قدمونه دې ښکلي خاپونه پرېږدي.
゚viralシfypシ゚viralシalシ


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Killa Abdullah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Killa Abdullah
Killa Abdullah
BALOCHISTAN