30/04/2025
FRIENDLY MATCH
photography
30/04/2025
FRIENDLY MATCH
28/04/2025
27/04/2025
Today friandly match
23/04/2025
۔RSO انور کمال باركی اور کوہاٹ DFA کے مشران نے بابری بانڈہ اور رازگیر بانڈہ گراؤنڈ اکر گراؤنڈ کا معینا کیا اور بابری بانڈہ اور رازگیر بانڈہ کی ٹیم کو فٹ بال گیفٹ دیے ۔ہم RSO کوہاٹ انور کمال باركی اینڈDFA کوہاٹ کے اس تعاون پر اُن کی تہہ دل سے شکر گزار ہے۔🌹🥀🥀🤲
21/11/2024
District Championship Kohat, 2024
Group B matches schedule
Team Must be in complete Kit at 2.30 PM in Kohat Sports Complex Football Ground and Only their Registered Players.
20/11/2024
🥉 تیسرا آل کے پی کے شاہین فٹبال ٹورنامنٹ بلی ٹنگ فٹبال سٹیڈیم,,⛳🏆۔2024
🛑 آج کے شاندار میچ کا رزلٹ🎯
🛑 آفریدی فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ (2) ⚽⚽
🛑 کوہاٹ سپورٹس اکیڈمی (0)
آج میچ کے گول سکورار حسیب قریشی (1) احمد آفریدی (1)
19/11/2024
🥉 تیسرا آل کے پی کے شاہین فٹبال ٹورنامنٹ بلی ٹنگ فٹبال سٹیڈیم,,⛳🏆۔2024
⭐ کل کا شاندار میچ ⭐
🛑 آفریدی افٹ بال كلب رازگیر بانڈہ
بمقابلہ
۔KSCFA اکیڈمی کوہاٹ
🛑میچ3:30بجے شروع ہوگا
19/11/2024
A beautiful event for Kohat football
کوھاٹ کے 40راجیسٹر ٹیمز ہونگے امنے سامنے ۔۔۔ ھر ٹیم میں ہونگے بڑے نام ۔۔بڑے نام بڑے مقابلے⚽ ۔۔۔کوھاٹ فورٹ گروانڈ (کی ڈی اے گراؤنڈ ) ۔۔۔کوھاٹ میں ایک تاریخی ایونٹ ال پاکستان کراچکے ہیں ۔۔اس دفعہ لارہے ہیں صرف کوھاٹ کے بہترین پلیرز کیلے بہترین ایونٹ ۔۔۔ جناب ضیاء افریدی♥️ ۔ جناب ریحان صاحب ۔♥️۔ فخرے پی کے 80 مسٹر فرحت اللہ♥️ اور کوھاٹ لیجنڈ جاوید آفریدی ♥️۔۔۔ انشاءاللہ امید کرتے ہیں کوھاٹ کا نمبرون ایونٹ ہوگا ۔۔۔۔ بیسٹ اف لک فور ال♥️👍🏻♥️ ۔۔۔
13/11/2024
کپتان صفی اللّه کی کوششوں سے آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ کے ٹیم کو مکمل فٹبال کٹ دیا گیا ۔ پورے ٹیم کپتان صفی اللّه کے اس احسن اقدام اور کوشش پر شکر گزار ہیں ۔ کٹ ڈسٹریبیوشن کی کچھ تصویری جھلکیاں 👇
آج میچ کی پینلٹی کیک ویڈیو
08/10/2024
آج کا کوٹر فائنل میچ کا ریزلٹ
آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ . . . . . . . . 0
بمكبلہ
افغان كلب غلام بانڈہ . . . . . . 0
آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ نے پینلٹی کیک سے میچ جیت لیا آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ نے 4 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دیا پینلٹی کیک پھر _
آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ نے آج ایک سخت ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
آج کے میچ کے خوشی میں مدثر حنیف نے 500 انعام دیا صوحیب خان آفریدی نے 2000 انعام دیا عزیر آفریدی نے 1000 انعام دیا
17/09/2024
آج کا میچ میں بہترین کارکردگی پھر کپتان صفی اللّه کی طرف سے مدثر حنیف کو کیٹ گیفٹ کیا