17/11/2023
Kohat Sports
[ 🇵🇰Kohat Football News🇵🇰 ]
Follow For ( Kohat Football Tournaments News )
❤️⚽️Kohat Sports⚽️❤️
17/11/2023
15/11/2023
سٹار جنگل خیل کے سابقہ پلیئر جہانگیر عسکری کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہے جس کا نماز جنازہ اج بروز۔بدھ 04:30 منٹ پر سر کمر شاہپور میں ادا کیا جائے گا۔ قالو انا للہ وانا علیہ راجعون
14/11/2023
14/11/2023
14/11/2023
💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کے دوسرا سیمی فائنل میچ میں مہمان پلیر ینگ سٹار بابری بانڈہ کے طرف سے کیھلے گی ہم کوہاٹ کے سرزمین پر دل کے گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ
کوہاٹ کی تاریخ میں سب سے افسوس ناک واقع 😢⚽💔
Pakistan Ka football 😢💔 Kohat Mai AJ k match Mai Jies Pelyer Ko mar dya os ko he Refree ne yellow card Deke dya 😢💔💔
16/10/2023
Name;- Usman Khan ( کیفی)
Shirt No :- 1
Position :- Goal Keeper..
Team :- Youngstar Gumbat FC
2022سکول گیمز میں گمبٹ ہائر سیکنڈری سکول کی ٹیم میں بطور گول کیپر فٹبال گراؤنڈ اور فٹبال کی دنیا میں قدم رکھا۔۔
سکول گیمز میں پہلے گمبٹ پھر ضلع کوہاٹ کی نمائندگی کی۔۔
2022 کے آخر میں ینگسٹار گمبٹ فٹبال کلب کو جوائن کیا اور ایک چھوٹے سے عرصے میں اپنی پہچان بنائی۔۔ کیفی کی محنت اور فٹبال سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں انشاءاللہ یہ محنت مستقل میں ضرور رنگ لائیگی اور اپنے علاقے کے لیے بعثِ فخر ثابت ہوگی۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.