19/05/2024
آج درہ آدم خیل خاصدار فورس نے دو بکری چور بمائے اس دو بکریوں گرفتار کر لیا ہے. زرائع کے مطابق ایک چور قوم شیراکی اور دوسرا چور قوم زرغون خیل سے تعلق رکھتے ہیں. خاصدار فورس کے مطابق تصویر میں بکریاں قوم شیراکی کا بتایا جاتا ہے. اگر کسی کا بھی ہو ایگل پوٹ جا کر وہاں سے اپنی بکریاں لے جایئں. اور کوشش کریں کہ چوروں کا دیدار بھی ہو کر اسکا ایک تصویر نکال کر مسج کریں تاکہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی اسکا دیدار کر سکے.......
26/09/2023
تلاش ورثاء
یہ گائے کسی چور سے قوم آخوروال کی مقامی بندے نے چھڑائی ہے جس کسی کا بھی ہو نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کرے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے
خواجہ خان لنڈی خیل 03459149624
21/09/2023
درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثہ.. گاوں شپلکی وال روڈ کے سامنے مین روڈ سے ائیل ٹینکر خواڑ میں گر کر ڈرائیور اور کنڈیکٹر معمولی زخمی ہوا ھے. ریسکو 1122 کو گاڑی نکلنے کے لئے رابطے کردیا ہے.
20/09/2023
درہ آدم خیل کے تورجھنڈی تحریک تمام کارکنان کا آپس میں ایمرجینسی بنیادوں پر متحرک ہونے کے رابطے۔مزیدخیل سنڈہ بستی چوک پر جاوید خاصہ دار و زرمست چمچے کے ہمراہ پولیس کے 3 گاڑیوں کی مداخلت ۔ پیچھلے 20 منٹ سے کھڑے۔تمام تر بدآمنی کا ذمہ داری کوہاٹ انتظامیہ و مقامی چمچوں و دلالوں پر عائد ہو گی۔
بوقت 2:15 بتاریخ 20/9/2023
13/09/2023
یہ لکھ لے عہد ھے اور وعدہ ہے . 💪✍️
فاٹا باالجبر ضم۔۔۔ نہ کبھی ہضم ہوگا اور نہ ہضم ہونے دینگے۔انشاءاللہ🕋✊ قبائلی مشران اور کشران کا دوٹوک پیغام.
11/09/2023
آج TSD درہ کے مرکزی سول ہسپتال زرغن خیل پر تمام پیرامیڈکس سٹاف کا اجلاس ھوا جس میں سب سینئر اور جونیئر پیرامیڈکس نے شرکت کی
اس اجلاس کی صدارت جناب ذھین عالم سرپرست اعلیٰ نے کی ۔
اجلاس میں مختلف کیٹیگری کی نمائندوں نے نمائندگی کی ۔ TSD کے جواکی آدم خیل سے مسٹر خمان گل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اخوروال سے مسٹر تاج محمد اور سید آیاز نے اپنے بہترین مشوروں سے اتفاق اور اتحاد پر روشنی ڈالی۔ پیرامیڈکس صدر مسٹر مثل خان نے تمام پیرامیڈکس کو یقین دھانی کرائی کہ TSD درہ کے پیرامیڈکس کے تمام مسائل سنجیدگی سے حل کرائیں گے جس کیلئے آپ سب کی اتحاد اور اتفاق کی سخت ضرورت ھوگی
مسٹر مثل خان صدر پیرامیڈکس اور نائب صدر خیمان گل نے کہا کہ تمام پیرامیڈکس کے مسائل حل کرنے کیلئے ہم ہمہ وقت تیار ہیں اور رہیں گے اور TSD درہ کیلئے 14 اور 16 سکیل کے پوسٹوں کیلئے سرتوڑ کوشش کریں گے مسٹر ذھین عالم نے بھی یہ یقین دھانی کرائی ہے کہ آفسران بالا سے موجودہ سٹاف کو پرومشن کی وجہ سے دوسرے ڈسٹرکٹ ٹرانسفر کرنے سے روکنے کی کوشش کریں گے
11/09/2023
پشاور، خیبرپختونخوا کے علاقے ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے دو اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا پولیس زرائع
11/09/2023
پشاور میں دھماکہ
دھماکہ ورسک روڈ میں ایک گاڑی پر ہوا ہے