kohat Sports Corner

Website

kohat Sports Corner Local tapeball grounds of Kohat to international stadiums
Match updates, local talent, and big hits

03/10/2026

شاٹ ہو تو ایسا، کہ دیکھنے والے بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں! 😍💥

حبیب آفریدی کا الفرید اسپورٹس ٹورنامنٹ پشاور میں شاندار کلاسک سکس! 🔥🏏
Afridi kohat

03/10/2026

بیٹ سے چھکا، چہرے پر اعتماد اور انداز ایسا کہ مخالف ٹیم بھی ہنس پڑے! 😂💥

kohat Sports Corner Like، Follow اور Share
کرنا نہ بھولیں! 👍💕

🏏 ALL KOHAT JUNABI TOURNAMENT 🏏عبداللہ کی شاندار بیٹنگ 🔥65+ رنز کی زبردست اننگز کھیل کر میدان میں اپنی کلاس دکھا دی۔ 👏💯ب...
01/10/2026

🏏 ALL KOHAT JUNABI TOURNAMENT 🏏

عبداللہ کی شاندار بیٹنگ 🔥
65+ رنز کی زبردست اننگز کھیل کر میدان میں اپنی کلاس دکھا دی۔ 👏💯

بخت اللہ المعروف زرداری کی جانب سے کیش پرائز 🏆💵
ویل پلیڈ عبداللہ! 👏🔥
🏏🔥

30/09/2026

چکا لگنے کے بعد سجاول حنفی کا زبردست Revenge! 🔥🏏
اگلی ہی گیند پر شاندار بولنگ، بلے باز کو بھیج دیا پویلین! 🎯💥
چکا کا بدلہ، وکٹ سے! 😈
゚viralシ

29/09/2026

🔥 Rehman Mazzari on fire! 💥! 🚀🏏
Rehman Mazarii

🏆 آل کوہاٹ کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 🏆🔥   آل کوہاٹ کراس سنگل وکٹ محمد زئی!اپنی شاندار کارکردگی سے فخرِ کوہاٹ حبیب آفریدی او...
28/09/2026

🏆 آل کوہاٹ کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 🏆

🔥 آل کوہاٹ کراس سنگل وکٹ محمد زئی!
اپنی شاندار کارکردگی سے فخرِ کوہاٹ حبیب آفریدی اور الطاف کنگ نے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کر دی۔ 👑🏏

کمال کی بیٹنگ، زبردست مقابلہ اور یادگار پرفارمنس! 💥
محمد زئی کو شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! 🏆❤️

Habib Afridi kohat Muhammad Altaf

🏏 آل کوہاٹ کراس سنگل وکٹ محمد زئی 🏆🔥 شفیق لیفٹی نے اپنی بہترین آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کھیل پیش کیا...
28/09/2026

🏏 آل کوہاٹ کراس سنگل وکٹ محمد زئی 🏆

🔥 شفیق لیفٹی نے اپنی بہترین آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کھیل پیش کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔ 👏💥

فائنل میں کامیابی نہ مل سکی، مگر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔
ہارڈ لک! ❤️ مستقبل کے لیے بہت نیک خواہشات اور
Best of Luck! 🏏✨
Shafiq Khan
#𝙏𝙖𝙥𝙚𝘽𝙖𝙡𝙡𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩

27/09/2026

❤️ وسیم شینواری کا کوہاٹ اسپورٹس کارنر کے لیے خصوصی پیغام! 🏏
پیج کو لائک اور شیئر کریں اور کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور ویڈیو کے لیے پیج کے ساتھ جڑے رہیں۔ ❤️🔥
آپ بھی Kohat Sports Corner کو لائک 👍 اور شیئر 🔄 ضرور کریں!

Address

Kohat
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kohat Sports Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category