صرف ایک بار ضرور سنیں ہوسکتا ہے اس کے بعد آپ تنہائی میں گناہ کرنا چھوڑ دے
Mushtaq Official
FOLLOW ME FOR MORE INTERESTING VIDEOS THANKS �
الحمدللہ پشتون قوم مبارک ہو
وزيرا على على امین گنڈاپور اور منظور پشتین کی کامیاب جرگہ مذاکرات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت
14/09/2024
یہ بچی جس کا نام مریم ہے دو چھوٹے بچے اور بھی ہے اسکے ساتھ، اپنا تعلق بنوں سے بتاتی ہے راولپنڈی کسی رشتے دار کے گھر آئے تھے گھر سے باہر نکلے لیکن واپسی کا راستہ بھول گئے اگر کس بھائی کو ان کے گھر والے یا رشتے داروں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03173025570
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچے اپنے والدین تک پہنچ جائے
ضلع کرم سے تعلق رکھنے والا یہ چھوٹا جس کے باپ کا نام شیرین ہے یہ راستہ بھول گیا ہے۔ اب درہ آدم خیل قوم اخوروال میں ہے۔ کسی کو کوئی معلومات ہو نیچے دیے گئے نمبر پر رابط کریں--۔03119923677
05/08/2024
آسٹریلوی پادری گولڈ ڈیوڈ نے زندگی کے 45 سال چرچ میں وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گولڈ ڈیوڈ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام عبدالرحمان رکھا ہے۔رپورٹ کے مطابق گولڈ ڈیوڈ اپنے بہنوئی کے جنازے میں شرکت کے لئے پرتھ کے سفر کے دوران اسلام سے اس وقت متاثر ہوئے جب انہوں نے پرتھ کی مرکزی مسجد سے محض 150 میٹر کے فاصلے پر ایک ہوٹل بک کیا۔پرتھ کی مرکزی مسجد کے قریب قیام کے دوران اچانک ان کا دل چاہا کہ وہ اس مسجد میں جائیں جس کے بعد وہ مسجد میں گئے اور وہاں کے امام سے ملاقات کی جنہوں نے انہیں تحفے میں قرآن پاک دیا۔اس حوالے سے گولڈ ڈیوڈ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ برسوں سے میرے پاس قرآن مجید رکھا ہوا ہے لیکن بمشکل اسے چھوا کبھی پڑھا نہیں لیکن پرتھ میں مسجد سے جب میں واپس ہوٹل میں گیا تو گھٹنے ٹیک کر خدا سے دعا کی کہ مجھے مکمل سچائی دکھا، اسلام سچ ہے یا نہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے گھٹنے ٹیک کر دعا کی پھر میں نے بیٹھ کر قرآن پڑھا اور اسے پڑھتے ہوئے مجھے فکری، جذباتی اور روحانی طور پر احساس ہوا کہ یہ اللہ کا سچا کلام ہے۔
# #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
12345