09/02/2026
💛 شکریہ نوٹ – افریدي سولر سسٹم اور عمران افریدي کے لیے
ہم اپنی فٹبال ٹیم کی جانب سے افریدي سولر سسٹم اور اس کے مالک جناب عمران افریدي کا دِل سے بے حد شُکریہ ادا کرتے ہیں۔
آپ نے ہر میدان، ہر ٹورنامنٹ اور ہر ایونٹ میں ہماری ٹیم کا ناصرف مالی ساتھ دیا، بلکہ ہر مشکل میں ہمارے ساتھ کھڑے رہ کر ہمیں سپورٹ بھی کیا۔
آپ کی اس مدد نے ہمیں ہمیشہ حوصلہ دیا، ہمارے کھلاڑیوں کو مضبوط بنایا اور ہماری ٹیم کے سفر کو آسان اور کامیاب بنایا۔
آپ کی سخاوت اور سپورٹ ہمارے لیے ہمیشہ قابلِ قدر رہے گی! 🌟
“جب سپورٹ ہو دل سے، کامیابی ناممکن نہیں! 🙌 شکریہ عمران افریدي 💫
20/04/2025
💥90 گروپ آل درہ آدم خیل بائیک فٹبال ٹورنامنٹ فورتھ فٹبال گراؤنڈ 2025 💥
♦️ آج کے فائنل میچ رزلٹ
♦️ پرتگالی ٹائیگر جواکی (1) 🥅
♦️ٹی کے ٹائیگر درہ آدم خیل (1)🥅
♦️ پرتگالی ٹائیگر جواکی کے جیت پلنٹی کیکس پر
♦️ پرتگالی ٹائیگر جواکی چمپئن 🎉🎉🎉
27/01/2025
آل فٹبال ⚽️ ٹورنامنٹ درہ آدم خیل⛰️🏔 2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣
سیکنڈ میچ ریزلٹ ۔۔۔۔
❤️پرتگالی ٹائیگر جواکی ⚽🥅❤️
❤️ کلا خیل fc ⚽🥅❤️
Gol scor Numan
پرتگالی ٹائیگر جواکی وین بئے پینلٹی کک ۔۔۔
⚽⚽⚽⚽ پرتگالی
⚽⚽❌❌ کلا خیل
16/01/2025
Dara 90 football tournament
آج کا میچ ریزلٹ
پرتگالی ٹائیگر جواکی1 🥅
شاہ الیون 1🥅
پرتگالی ٹائیگر جواکی وین بئے پینلٹی کک
گول اسکور ظاہر ⚽
Good game All players ❤️✌️
01/01/2025
Mashallah
Ist match of league dara
Deputy commissioner kohat football league Tsd dara session 1
Portugali taiger Jawaki beat Tk Tiger .0
Congrats portugali taiger Jawaki.1 🥅
Hard luck tk Tiger fc
Congrats 🥳 Happy new year 2025🩸🩸🩸🩸
Gol score ✌️C Adnan✌️
24/12/2024
Portugali tiger jawaki on fire
•♦️پرتگالی ٹائیگر جواکی کا فتوحات کا سلسلہ جاری ینگ پلیرز پر مشتمل ٹیم نے کل درہ ادم خیل میں زرغن خیل کو پینلٹی کیکس میں شکست دیا تھا ۔
•♦️ اور اج گمبٹ گراونڈ میں فخر اغوان کو 𝟏 کے مقابلے میں 𝟑 سے شکست دے دیا ۔ویلڈن 👈⚽انشاء اللہ مصتقبل میں کوہاٹ کے ٹاپ 5 میں شمار ہو گی
Congratulations to all portugali tiger jawaki player's and best wishes for next .
03/12/2024
Win the match belitang ground
Portugali taiger jawaki 1
Razgir banda 1
Win by penalti kick
Qualify to round of 16
16/11/2024
💥 تیسرا آلKPK اوپن فٹبال ٹورنامنٹ شاھین فٹبال گراؤنڈ بلی ٹنگ2024 💥💥💥
♦️ آج کے میچ کے رزلٹ
♦️ پرتگالی ٹائیگر جواکی (3) 🥅🥅🥅
♦️ فخرے اعوان گمبٹ (0)
♦️ #بمقام شاھین فٹبال گراؤنڈ بلی ٹنگ 🏟️