Tolanj sports News

Tolanj sports News

Share

Sports journalist

13/02/2026

Big clash ahead
انڈیا اور پاکستان ہونگے امنے سامنے
کیا پاکستان رک پائے گا جیت کا تسلسل برقرار؟
🇵🇰 v 🇮🇳

08/02/2026

12/09/2025

Hhhhh کس کس کے ایسا ہوا ہے

03/09/2025

Hhhhhhh🤣🤣

19/05/2025

یہی ایک کھیل ہے جس میں تمام لوگ موبائل کو سائڈ پر رکھ دیتے ہے

19/12/2024

ایگل از بیک

22/03/2022
21/03/2022

Tolanj tournament
اج کا میچ یاسر الیون سنبل اور زلمی فائیٹر کے مابین کھیلا جائے گا
میچ مقامی وقت کے مطابق 4:00بجے شروع ہوگا

20/03/2022

تولنج ٹورنامنٹ
تولنج ٹورنامنٹ میں اج کے دن دو میچ کھیلے گئے
تفصیلات کے مطابق آج پہلا میچ انگلینڈ کلب اور فرینڈز کلب کے مابین کھیلا گیا انگلینڈ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ آٹھ اوور میں 127رنز کا ٹارگیٹ سیٹ کیا فرینڈز کلب کا کوئی بھی کیھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا اور مقررہ آٹھ اوور میں صرف 83رنز ہی بنا سکی
دوسرا میچ آفریدی کلب اور بلال الیون کے مابین کھیلا گیا آفریدی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ دس اوور میں 115رنز بنائے
جس کے تعاقب میں بلال الیون نے شاندار کھیل پیش کیا لیکن بد قسمتی سے ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے اوور صرف 9رنز سے شکست کا سامنا ہوا
ہارنے والی دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے

20/03/2022

Tolanj Chellenger tournament
Aj ka 2nd Match
Bilal11 V Afridi club k mabeen khela jaye ga
Pihla match 3:00 /2nd Match 5:00pm live on Tolanj sports

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kpk Kohat Gumbat
Kohat
00000