Malak Younas Official

Malak Younas Official

Share

WELL CAME TO
MALAK YOUNAS OFFICIAL
SKILLS__VLOGS__JOBS__SPORTS NEWS UPDATES
PACEBOOK PAGE

18/07/2024

Good News For Kurram Football ⚽️ 👈

آمن سپر 8 فٹ بال ٹورنمنٹ بدامہ سنٹرل کرم

16/06/2024

عید الاضحٰی کی نماز کل 06:30 بدامہ عید گاہ میں ادا کیا جائے گا۔۔۔
مولانا لطیف اللہ صاحب

15/06/2024

خبریں غم
انا لله وانا اليه راجعون
بدامہ کے رہائشی ملک نور مت شاہ،نیاز بت شاہ کا بھائی، انوار شاہ استاد،محمد آمین شاہ اور بدامہ ینگ سٹار فٹ بال کلب کے کیپٹن واجد شاہ کا باپ وفات ہوں چکے ہیں نماز جنازہ کل
16۔06۔2024 بروز اتوار 11:00 بجے بدامہ جناز گاہ میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین۔

Photos from Malak Younas Official 's post 08/06/2024

《《《درخواستیں مطلوب ہیں 》》》

30/05/2024
05/05/2024

𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞𝐧 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐊𝐮𝐫𝐫𝐚𝐦 & 𝐎𝐫𝐚𝐤𝐳𝐚𝐢 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 ( 20k per month Stipend )
Free short courses for Kurram & Orakzai students at Al noor college of engineering Kohat & Sarhad University Peshawar

𝟐 𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐥𝐨𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬

(1)Web/Mobile application Development
(2)Amazon Web Services
(3)Photography & Filming

𝟏𝟓 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐒𝐡𝐨𝐫𝐭 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬

(1) Social media marketing
(2)E-commerce
(3)Graphic Designing
(4) Vidoe Editing
(5) Wordpress
(6) Blogging & Content Writing

𝐄𝐥𝐢𝐠𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲

Age -18-35
Gender - Any
Domicile- Kurram & Orakzai




05/05/2024

یتیم بچوں کے لیے مفت تعلیم📚
ہم معلومات!
ضلع کرم کے یتیم بچوں کیلئے بہترین موقع ہے اپلائی کریں
ٹیسٹ پاراچنار میں لیا جائے گا .........
● صرف یتیم بچے ہی کیڈٹ کالج میں داخلے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
● داخلے صرف گیارہویں جماعت کے لیے کھولے گئے ہیں۔
● اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 1 جون 2024 ہے۔
● داخلے کے لیے عمر کی حد 16.5 سال یا اِس سے کم ہے۔
● کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان سے یتیم بچے داخلے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
● داخلے کے لیے پاکستان سویٹ ہوم کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے اپلائی کیا جا سکتا ہے ( ویب سائٹ کے علاوہ کسی اور طریقے سے اپلائی نہیں کیا جا سکتا)۔
● بچوں کا میڈیکلی فٹ ہونا ضروری ہے۔
● اپلائی کرنے والے بچوں کے لیے ضروری ہے کہ انھوں نے کلاس 10th کے امتحانات دیے چکے ہوں۔ اگر آپ رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں تب بھی آپ داخلے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
● داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہے۔

Please contact on this number for admission related questions: +92 333 8410011 or +92 335 1118476

To apply, click on the link below

Pakistan Sweet Home - A Heaven for the Underprivileged

02/05/2024

*اہلیان کرم کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری

113ونگ کرم ملیشیاء کی جانب سے ضلع کرم کے نوجوانوں کیلۓ ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کل مورخہ 3 مئی 2024 بوقت صبح 07:30بجے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول صدہ میں کیا گیا ہے۔ جس میں Amazon پر کاروبار اور IT سے متعلق تربیتی ورکشاپ کراچی اور لاہور سے آئے ہوئے نہایت ہی تجربہ ٹیچرز بچوں کو لیکچر دینگے۔ لہذا کل مقررہ وقت پر گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول صدہ تشریف لاکر اس سیمینار میں اپنی شرکت ہقینی بنائیں۔

26/04/2024

ضلع کرم کے نوجوانوں کی پاک آرمی میں
مورخہ 29 اپریل 2024 کو 113ونگ ہیڈکوارٹر صدہ میں بھرتی ہوگی۔
برائے رابطہ 03025777282

21/04/2024

"Unlocking opportunities: 🎓

Announcing scholarships for deserving students!

Reach your dreams with our support.
"

18/04/2024

📣 نادرا سے شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے شہری پہلے ضروری معلومات حاصل کریں، پھر نادرا مراکز تشریف لائیں

ضروری معلومات کی بدولت آپ کو بھر پور رہنمائی ملے گی اور آپ رش کی زحمت سے بھی بچ جائیں گے

آپ کی بھرپور سہولت یقینی بنانے کے لئے ‏Pak ID موبائل 📱ایپ بھی موجود ہے
آج ہی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، گھر بیٹھے تمام کارروائی مکمل کریں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Badama Central Kurram
Kohat
26290