07/08/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭😭
ہمارے پیارے Jasim Khan ہوائی فائرنگ سے سر میں گولی لگنے کی وجہ سے انتقال کر گئے
نماز جنازہ مغرب کے نماز کے بعد محمّد زئی میں ادا کیا جائے گا
اللّه پاک انکی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین
06/05/2026
ہم شبیر شنواری صاحب کو خیبر پختون خوا موئی تھائی ایسوسیشن کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
15/12/2024
چودہ کھیلوں کے کیمپ پشاورمیں جبکہ تائیکوانڈو کے کیمپ تین شہروں میں جاری ، ٹیم میں یگانگت ، ہم آہنی کس طرح پیدا ہوگی
مسرت اللہ جان
اسلام آباد میں ہونیوالے قائداعظم گیمز کیلئے پندرہ مختلف کھیلوں کے کیمپ پشاور میں جاری ہے جن میں چودہ مختلف کھیلوں کے کیمپ تو پشاور میں ہے لیکن ایک کھیل کے کیمپ تین شہروں میں جاری ہے ، اوروہ کھیل تائیکوانڈو کا ہے جس کے کھلاڑیوں کا کیمپ کوہاٹ میں جاری ہے جہاں پر اسے تربیت دی جارہی ہیں تربیت آٹھ کھلاڑیوں کودی جارہی ہیں لیکن اب تک ملنے والی تصاویر میں صرف پانچ تائیکوانڈو کے کھلاڑی نظر آرہے ہیں حالانکہ کوہاٹ میںلگنے والے کیمپ پر دس کھلاڑیوںکے ڈی اے کا مطالبہ کیاگیا تھا اسی طرح اس کھیل کے خواتین کھلاڑیوں کا کیمپ دو جگہوںپر جاری ہے پومزا کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کا کیمپ ہری پور میں کرانے کادعوی کیاجارہاہے جبکہ مقابلہ کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کا کیمپ ڈی آئی خان میں کرانے کی باتیں ہورہی ہیں.تائیکوانڈو کے خواتین کھلاڑیوںکی تربیتی کیمپ کی تاحال کوئی تصویر شیئرنہیں ہوئی ، شائدیہ پختون ثقافت ہے لیکن اگر یہی پختون ثقافت ہے تو پھر پختون ثقافت والے کس طرح اسلام آباد میں مقابلہ کرینگے - اسی طرح تین جگہوںپر اگر ٹریننگ کیمپ جاری ہے اور یہی کھلاڑی اسلام آباد میںجا کر کس طرح آپس میں ہم آہنگی کا مظاہرہ کرینگے کیونکہ باہر کی ٹیم کا مقابلہ کرنے سے پہلے اپنی ٹیم میں یگانگت ، ڈسپلن اوراتحاد ضروری ہے .اس معاملے میں خیبرپختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سیدعاقل شاہ کو خود نوٹس لینے کی ضرورت ہے کیونکہ وہ کچھ دن پہلے "ڈسپلن " کے حوالے سے کافی کہہ چکے ہیں - کیا یہ ڈسپلن صرف قائد اعظم گیمز اسلام آباد میںنظر آناچاہئیے یا پھر صوبے میں کھیلوں کی تنظیموںمیںبھی ڈسپلن ضروری ہے، اختلافات اپنی جگہ ، لیکن صوبے اورکھلاڑیوں کے مفادات ہرچیزپرمقدم ہیں اور اس معاملے میں بھی نرمی نہیںبرتنی چاہئیے.کیونکہ قانون سب کیلئے یکساں ہے\
25/05/2023
34وی نیشنل گیم براۓ سال 2023 بلوچستان میں تاٸیکوانڈو کے مقابلوں کا ریزلٹ دیکھ کر حیران کن تبدیلی آٸی ہیں ریلوے واپڈا اور پاکستان پولیس کی ٹیم کی ریزلٹ اس دفع کوچ خاص نہیں آٸی اور پاکستان اٸرفورس کی ٹیم اس دفع دوسری پوزیشن پر آٸی اور دستور کے مطابق پاکستان آرمی پہلی پوزشن پر آٸی ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیجنڈ تاٸیکوانڈو کی طرف سے تمام میڈل ہورڈر کو بہت بہت مبارک ہو
28/04/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شبیر شینواری کا والد صاحب بقضإ الٰہی سے وافات پاگیے تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہیں کہ اللّٰہ مرحوم کی درجات بلند فرماۓ اور لواحقين کو صبر جمیل عطا فرماں آمین
30/03/2023
ان شاء اللہ
کل 4:00 PM سے ٹرینگ شروع ہو گی KDA والا برانچ میں شام 6:00 PM تک
29/11/2022
کوہاٹ میں انٹر بورڈ تائکوانڈو کے مقابلوں کے ٹرایلز کب ہیں اور کون لے رہا ہے
25/11/2022
26th world military Taekwondo Championship CISM 22-29 Nov 2022 At Tehran- Iran
ALHAMDULILLAH PAKISTAN TAEKWONDO TEAM OVERALL TEAM RESULT 2ND POSITIONS
TOTAL MEDAL. 5 SILVER MEDAL