25/09/2025
Back to the old Memories KFC Stunners Winning Adil Futsal Tournament 2k25! 🥇
Football is the most popular sport worldwide. It is also called "soccer" in some countries. It is an
25/09/2025
Back to the old Memories KFC Stunners Winning Adil Futsal Tournament 2k25! 🥇
22/09/2025
🌺 KHATTAK FC Official Squad 💕
21/09/2025
Our KHATTAK FC Rising Stars ⭐⭐⭐
U16 Spartax Football League Kohat.
16/08/2025
Assalam-o-Alaikom 🤲
تاریخ کا سب بڑا فلڈ سوات، بونیر، باجوڑ اس کے ساتھ والے علاقے زیادہ متاثر ہوئے ہیں. لہٰذا اس خطرناک گھڑی میں انکا ساتھ دیں، جتنے بھی فلاحی ادارے ہیں انکے ساتھ رابطہ کریں اور اپنی مالی مدد انکے ہاتھ پہنچائے. اس کے ساتھ ساتھ میری ذاتی رائے ہے کہ جتنے بھی کوہاٹ لیول پہ ٹورنامنٹ ہورہے ہیں میچ سٹرٹ ہونے سے پہلے خاموشی اختیار کی جائے وغیرہ وغیرہ جس سے ایک ایسا پیغام واضع رہے کہ کہ اس مشکل گھڑی میں ہم اپکے ساتھ کھڑے ہیں. وسلام
゚viralシfypシ゚viralシalシ
10/08/2025
السلام علیکم 🤲
⚽ معرکہ حق آزادی فٹبال کپ کوہاٹ 2025 🔥
آج بروز اتوار بوقت فکس 7:00 بجے بمقام سپورٹس کملیکس گراونڈ کوہاٹ
خٹک کلب گمبٹ یونین
بمقابلہ
سٹار جنگل خیل کوہاٹ
السلام علیکم 🤲
اج بات کرتے ہیں احسان جمال جو فخرے اعوان فٹبال کلب کا حصہ ہیں احسان جمال کسی تعارف کے محتاج نہیں... نہایت خاموش پلیئر، ہر ٹیم سے کھیلے ہیں خاص طور پر ملنگی فٹبال کلب کی طرف سے بہت کھیلے ہیں اج بروز منگل انکا ACL آپریشن ہے وہ بھی Revised آپریشن... حالیہ میں انکا ایک آپریشن ہوگیا ہے امید پہ زندگی قائم ہے رب کریم سے دعا ہے کے انکا آپریشن کامیاب ہوجائے اور دبارہ گراونڈ میں نظر آئے خٹک کلب گمبٹ کی طرف سے احسان جمال کیلئے نیک تمنائیں....
خٹک کلب گمبٹ
ینگ سٹار گمبٹ
خان فٹبال کلب گمبٹ
فخرے اعوان کلب گمبٹ
04/08/2025
🔥جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 2 غورزئ فٹبال گراؤنڈ🔥
خٹک کلب گمبٹ 0
پرتگالی ٹائگر جواکی ⚽⚽
تمام مہمان پلئیرز کا شکریہ خٹک کلب گمبٹ کا حصہ بنے پہ.. ہار جیت کھیل کا حصہ ہے شکریہ
پوسٹ کو لائک ضرور کریں 👍
پوسٹ کو شئیر ضرور کریں 💯
پیج کو فولو کرنا نا بولیں 🤗