Silent boy coming soo......
Parshai Tape Ball Cricket
parshai cricket
04/03/2026
باہر ملکوں میں جنگ لگی ہے اور پاکستانی بے غم ہو کر انجوے کر رہے ہیں یہ بھی کسی کا احسان ہے
I got over 140 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
پاکستان کے سیمی فاںنل کے ارمان انسوں میں بہے گے
لگتا ہے پاکستانی ٹیم جلد روزے رکھنے کے لیے پاکستان ارہی ہے
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
22/02/2026
ڈپٹی سوچنگ پریشان اگر مگر کا کھیل شروع
🚨 نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل کا راستہ
یہ ہے وہ طریقہ جس سے پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے 👇
• انگلینڈ سری لنکا کو ہرائے
• پاکستان انگلینڈ کو ہرائے
• نیوزی لینڈ سری لنکا کو ہرائے
• نیوزی لینڈ انگلینڈ کو ہرائے
• پاکستان بمقابلہ سری لنکا – اس میچ کا نتیجہ اہم نہیں
📊 اس صورت میں:
نیوزی لینڈ 5 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہوگا
پاکستان 3 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا
اب سب نظریں باقی میچز پر ہیں 👀🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
PARSHAITAPEBALL