Kohati dhok Cricket Club

Kohati dhok Cricket Club

Share

Cricket video editing

jisKa B Video HOn HD

Edit Hogi WhatsApp number pe Send karO


Pyar Do Pya

27/05/2023

°°°°°°°°°°°°°.... انتظار کی گھڑیاں ختم......°°°°°°°°°°°°
انشاء اللہ 29 مئی بروز پیر ہوگا ایک بڑا فائنل دو بڑی ٹیموں کے درمیان. دونوں ٹیموں میں سٹار پلئیرز ان ایکشن ہوں گے.
میچ سمائل سٹارز سپورٹس ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا.

09/04/2023

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ❤️❤️
واجد آفریدی چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہ ۔۔۔😍🍁

نام تو سنا ہو گا سیاب سٹار کا ابھرتا ہوا ینگ ٹیلنٹڈ بلے باز جس نے کل دوسرا مارخور کرکٹ ٹورنامنٹ قلعہ گراؤنڈ میں اپنے گاؤں کی ٹیم سیاب سٹار کی نمائندگی کرتے ہوے بڑی شانداد بلے بازی کی اور اپنی ٹیم کو فتح دلائی ۔ اس شاندار کارکردگی پر واجد آفریدی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سیاب سٹار ٹیم سپانسر خان آفسر کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ سیاب میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں۔۔

ویلڈن اینڈ بیسٹ آف لک 🥰🥰

05/03/2023

🐅🐅

کوھاٹی ڈھوک نے ٹاپ 16 ٹیمز کرکٹ ٹورنامنٹ بلی ٹنگ کا فائنل اپنے نام کر لیا.
نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوور میں 93 رنز بنائے جواب میں ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی.
CONGRATULATIONS

28/02/2023

شاھین کرکٹ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ اورکزئی
فائنل جب میر میلہ سٹار کو جیتنے کے لیے 12 بال پر 26 رنز درکار تھے اور واجد آفریدی سٹرائک اینڈ پر کھڑے تھے. ویڈیو دیکھ کر انجوائے کیجئے.
ویلڈن اینڈ بیسٹ آف لک 🥰🥰❤️❤️

Photos from Smile stars sports TV's post 28/02/2023

شاھین کرکٹ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ اورکزئی
فائنل میچ کی تصویری جھلکیاں (پارٹ 1)
فائنل میر میلہ (کوھاٹ سٹارز) نے اپنے نام کر لیا.
CONGRATS

22/02/2023

فخرے کوھاٹ ، کوہاٹی ڈھوک کی شان، کرکٹ کی جان #اکرام آفریدی کی طرف سے شاندار اننگز

ویلڈن اینڈ بیسٹ آف لک 🥰🥰❤️❤️

21/02/2023

نام تو سنا ہوگا. خاموش طبیعت،چھکوں کے بادشاہ، فخرے سیاب سٹار کی آخری لمحات میں 4 شاندار چھکے. مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا.

21/02/2023

شاھین کرکٹ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ اورکزئی
وننگ مومنٹ آف شیخان (کوھاٹ سٹارز)

15/02/2023

فخرے کوھاٹ ، کوہاٹی ڈھوک کی شان، کرکٹ کی جان #شیرعلی کی اورکزئی کی سرزمین پر شاندار بولنگ ❤❤

14/02/2023

فخرے کوھاٹ ، کوہاٹی ڈھوک کی شان، کرکٹ کی جان کی اورکزئی کی سرزمین پر شاندار الراونڈر پرفارمینس شو کی

ویلڈن اینڈ بیسٹ آف لک 🥰🥰❤️❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Kohat