Tape Ball Cricket kohat

Tape Ball Cricket  kohat

Share

cricket

04/12/2020

.
Acha tournament.
Behtareen empireng.
To jetny b captan hain jald he intezamya say rabta karien or apny entry cnfrm kary.
Good luck & for the tournament.

08/11/2020

ظاہر خان افریدی۔👌⁦✌️⁩👌
کوہاٹ کرکٹ کا بہت بڑا نام،⁦✌️⁩👌⁦✌️⁩بہت ٹائم ھوگیاکہ
بھائ بیماری کی وجھا سے کرکٹ سے دور ہے۔ اللّٰہ آپ کو جلد ازجلد سہت دے🤲🤲🤲 تھاکہ ھم آپ کو دوبارہ کرکٹ کہ میدان میں دیکھ سکھے۔💪👍💪
Love u bhai

06/11/2020

تیسرا ایک روزہ آل پاکستان اوپن نواز میموریل ٹیپ بال کرکٹ گوجرہ
پہلا انعام 100000 دوسرا انعام 50000 تیسرا کواٹر فاٸنل
علی گجر الیون 94 بمقابلہ کوہاٹ الیون
نزار لفٹی چارسدا نے ایک اور میں 7 رن بچا کر اپنی ٹیم کوہاٹ کو سیمی فائنل میں پونچھا دیا
ٹیم کپتان وقاص عمر کو جیت بہت بہت مبارک ہو
بیسٹ اف لاک 4 دا سیمی فائنل

05/11/2020

انشإاللہ کل بروز جمعہ 6 نومبر😘
جی فرینڈز کیسی لگی ینگ ٹیلنٹ پر مشتمل #کوہاٹ11 کی ساٸیڈ✌️✌️✌️
ٹیم کیپٹن
چیف ایگزیکٹیو ٹورنامنٹ فخرے گوجرہ کی طرف سے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام انتظامیہ کی طرف سے پوری ٹیم کو گوجرہ میں ویلکم اینڈ بیسٹ اف لک ۔۔۔۔👍👍👍👍

04/11/2020

کل غورزئی پیان کے گراؤنڈ پر{ آمین دھونی } نے ایک نیا
ریکارڈ قائم کیا __________
163رنز بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ ایک اچھا انسان ھونے کے ساتھ ایک اچھا پلیر بھی ھے ______👌ایک میچ میں سب سے زیادہ six 24کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر دیا
فخری ___ کوھاٹ___ آمین {دھونی (
Love u brother.

29/10/2020

اب ھوگا دمادم مست قلندر۔
سرزمین کوھاٹ پر ھوگا کرکٹ کا بہت بڑا ایوینٹ۔
جیسمے کھلینگھے پاکستان کے بڑے سے بڑے سٹارز ۔
جلد سے جلد اپنی اینٹری کرلے۔ اور اس ایونٹ کو اور خوبصورت بناے۔

26/10/2020

پی سی بی والوں کا ضمیر مرچکا ہے
تابش خان کے آنسوں پی سی بی والوں کے منہ پر کالک ہے۔
38 دفعہ 5 وکٹیں لینے والے تابش خان آج تک صرف دومیسٹک کرکٹ تک محدود ہے۔اگر یہی تابش خان آج انگلینڈ یا آسٹریلہ میں ہوتا تو انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوتا مگر یہ تو پاکستان ہے یہاں تو سفارشی پلئیر آگے جائنگے۔
تابش خان کے آنسو دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ اتنی اچھی پرفارمنس کے باوجود بھی تابش خان کو سلیکٹ نہیں کیا جارہا میں جس نے 2010 میں فیکسنگ کی وہ آج بھی پی سی بی کے آنکھوں کا تارہ۔یہاں ضمیرفروش ترقی کرتے ہیں جب کہ مخلص انسان ضائع کیا جاتا ہے۔

24/10/2020

.!
. Kal may in action hongy.
.
.
.
.
Good luck all of you brother.!

24/10/2020

پہلا آل کوہاٹ I.S.F ٹیپ بال بائک ٹورنامنٹ کا فائنل ابراہیم KDA نے اپنے نام کیا
چیف گیسٹ ایم پی اے ۔ جناب فضل الہی نے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی اور ٹیم کپتان کو بائک دی
ویلڈن آل ٹیم پلئیرز

17/10/2020

Good by cricket. UMER GULL

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Kohat
ADILKHANAFRIDI