Kohat Volleyball
send me volleyball videos and pictures to my this Whatsapp number. +923329781983
📢 اہم اعلان براے کوہاٹ ٹو زنگلی والی بال ٹورنامنٹ درہ آدم خیل
یہ ٹورنامنٹ کوہاٹ سے لے کر زنگلی تک کے مستقل گراؤنڈ پلیئرز پر مشتمل ہوگا۔
اس سے آگے کے علاقوں کے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
✅ صرف وہی کھلاڑی شرکت کر سکیں گے جو اپنے متعلقہ گراؤنڈ میں مستقل اور مسلسل کھیل رہے ہوں۔
🚫 کسی بھی ٹیم کو دوسرے گراؤنڈ یا باہر کے کھلاڑی کو شامل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
❌ اگر کسی ٹیم نے باہر کے کھلاڑی کو کھلایا تو متعلقہ ٹیم کو فوری طور پر ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا جائے گا۔
💰 ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 2000 روپے مقرر کی گئی ہے، جو میچ شروع ہونے سے پہلے ادا کرنا لازمی ہوگا۔
لہٰذا جس نے بھی اپنی انٹری کنفرم کرنی ہو، وہ ایزی پیسہ کے ذریعے کل تک اپنی انٹری کنفرم کروائے تاکہ جمعہ سے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جا سکے۔
🏆 وننگ ٹیم کو 30,000 روپے نقد انعام دیا جائے گا، جبکہ رنر اپ/لوزر ٹیم کو 15,000 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔
🎯 یہ ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا، جو تقریباً 5 سے 6 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔
⚖️ امپائر کا فیصلہ حتمی اور قابلِ احترام ہوگا، جس پر تمام ٹیموں کو عمل کرنا لازم ہوگا۔
⚠️ کسی بھی ناخوشگوار یا ہنگامی صورتِ حال میں انتظامیہ کا فیصلہ حتمی تصور کیا جائے گا۔
⏰ اگر کوئی ٹیم مقررہ وقت پر گراؤنڈ میں نہ پہنچی تو اس ٹیم کا میچ ہار تصور کیا جائے گا۔
📌 لہٰذا جو بھی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینا چاہتی ہیں وہ جلد از جلد انتظامیہ کے ساتھ اپنی انٹری کنفرم کریں۔
تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ قواعد و ضوابط کا مکمل احترام کریں تاکہ ٹورنامنٹ بہترین اور منصفانہ انداز میں منعقد ہو سکے۔
انتظامیہ رابطہ نمبر ۔
عدنان ۔۔03328838394
عمیر ۔۔03369018614
فرمان۔۔03309196491
والی بال کا ابھرتا ستارہ بُجھ گیا۔ ھمارہ اک اور دوست ھم سے بچھڑ گیا
عبدالھادی زاڑہ میلہ کوھاٹ وفات پا گیا اللہ انھیں جنت الفردوس عطا کرے
امین
انوکھا فٹ بالر
اپ میں سے کون ایسا ھے۔ جو پاس نہیں دیتا۔ ھمیشہ بال ادھر ادھر کرتا ھو
لیکن جس نے ابھی تک اک بھی گول نہ کیا ھو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat