DN Fighters CLUB

Website

DN Fighters CLUB Its all about for football.... For DN fighters

14/09/2026
13/09/2026

فاٹا یونیورسٹی پر جاری لیگ میں آج دو بہترین ٹیموں کے درمیان بہترین میچ کھیلا گیا ۔۔۔ڈی آن فائٹر بمقابلہ فرینڈز کلب جو سخت مقابلے کے بعد ڈی آن فائٹر ٹیم نے 1.0 سے جیت کر 3 قیمتی پوائنٹس حاصل کی ۔۔۔گروپ اے میں 4 پوائنٹس حاصل کیے ۔ کوچ زرمحمد کی محنت رنگ لائی گی انشا،اللہ ۔۔
گول سکور جنید جانی ۔⚽

06/09/2026

ڈی آن فائٹر ٹیم نے 30 دن کیلئے کیپ لگایا ہیں وہ بھی بہترین تجروبہ کاد کوچ کے نیگرانی میں جو مردان ٹیم کے ساتھ بھی کوچینگ کی ہیں تمام درہ آدم خیل پلئیر کیلئے خوش آئند بات ہیں۔۔۔ زرمحمد کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ایک بہترین پروفیشنل کوچ ہیں اگر کوئی پلیئرز خوائش رکھتا ہیں تو وہ بھی ڈی آن فائٹر گروانڈ میں تشریف لائے ۔۔۔۔ہم صرف کھیل کے میدان سجاتے ہیں ۔۔۔۔سپورٹس سے سیاست ختم کریں گے انشاء اللہ ۔۔۔۔۔

05/09/2026

فاٹا یونیورسٹی میں جاری ٹورنامنٹ میں آج ایک متنازع میچ ہوا ڈی آن فائٹر بمقابلہ اٹاری وال ایف جو ریفری کی غلط فیصلے نے ٹورنامنٹ کا رونق تبدیل کیا یکطرفہ فیصلہ نا منظور ۔۔تفصلی پوسٹ 1 گھنٹا بعد کیا جائے گا ۔۔۔میچ .0.0 سے برابر رہا ۔۔۔انتظامیہ نے اٹاری وال ٹیم کو واک اور دیا
پہلا ہاف 0.0 سے برابر رہا ۔۔
دوسرے ہاف میں 15 مینٹ گم باقی تھا جو ریفری نے متنازع فیصلہ دیا اس کی وجہ سے ہم نے احتیجاج کیا لیکن ریفری نے نہیں سونا ۔۔۔۔ہم نے میدان نہیں چھوڑا ٹائم پورا ہوا تو پھر ہم روانہ ہوئے ۔۔۔۔انتظامیہ سے دوخواست ہیں کہہ اٹاری وال ایف سی کو جیت نہ دے اور دیا تو پر ڈی آن فائٹر ٹیم کے ساتھ نا انصافی ہونگی ۔۔۔ اور ہم ہر میچ کو جائے گے اور احتجاج بھی کریں گے ۔۔۔۔۔ایک پلانٹی شوٹ بھی نہیں دیا ہمارا پلئیر انجری ہوا لیکن پھر بھی پلانٹی شوٹ نہیں دیا۔۔۔۔

کندی شپالکیوال گاؤں ڈینگان سے افسوسناک خبر نظر محمد شاہ نور اور محمد عارف کا والد حاجی شیر مست خان  بقضاۓ الٰہی وفات پا ...
03/09/2026

کندی شپالکیوال گاؤں ڈینگان سے افسوسناک خبر نظر محمد شاہ نور اور محمد عارف کا والد حاجی شیر مست خان بقضاۓ الٰہی وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

🚨💔 فٹبال کی دنیا میں ایک عظیم باب کا اختتام! 🇦🇷⚽لیونل میسی نے ارجنٹینا کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 🥺39 سال...
01/09/2026

🚨💔 فٹبال کی دنیا میں ایک عظیم باب کا اختتام! 🇦🇷⚽

لیونل میسی نے ارجنٹینا کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 🥺

39 سالہ لیجنڈ نے 20 سال سے زائد عرصے تک ارجنٹینا کی نمائندگی کی، 207 میچز میں 125 گول کیے اور 2022 کا فیفا ورلڈ کپ سمیت 2 کوپا امریکا ٹائٹلز جیتے۔ 🏆

میسی نے کہا کہ یہ فیصلہ ان کے لیے تکلیف دہ ہے، لیکن اب وہ سمجھتے ہیں کہ قومی ٹیم سے الگ ہونے کا وقت آ گیا ہے۔ 💔

👑 شکریہ، لیونل میسی!
آپ نے فٹبال کو صرف کھیلا نہیں، اسے ایک نئی پہچان دی۔ ❤️🐐

آل کے پی کے ادزائی فٹبال ٹورنامنٹ آج دو بہترین ٹیموں کے درمیان ایک بہترین میچ کھیلا گیا ڈی آن فائٹر بمقابلہ جونئیر اس ٹی...
30/08/2026

آل کے پی کے ادزائی فٹبال ٹورنامنٹ آج دو بہترین ٹیموں کے درمیان ایک بہترین میچ کھیلا گیا ڈی آن فائٹر بمقابلہ جونئیر اس ٹی سی اخورال جو سخت مقابلے کے بعد ڈی آن فائٹر ٹیم نے 3.1 سے جیت کر آگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ویل پلے اس ٹی سی نیکس ٹائم ۔۔۔
گول سکور ۔
محفوظ جانی ۔2
انیس الرحمن ۔1

26/08/2026

Tk tiger vs Sha 11 fainal metch ka mahmane khososy...tamam mahmano ka shokria khas ka Malak abdul haqeem sab awor DFA sader Zia alam Afridi sab ...
Iqbal sab
Malak Rezwan sab
Mastali Msc Khan
Awounrazib sab

Address

Kohat

Opening Hours

Monday 17:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DN Fighters CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category