ZT Super Mart for home goods.
District Football Association Kohat
For the betterment of football in Kohat and Region
آل خیبر پختونخوا فٹبال چیلنج کب 2026
12/05/2026
کراچی سے تعلق رکھنے والے چوہدری اسرار (سابقہ نائب صدر سندھ ریفریز ایسوسی ایشن ، سابقہ صدر کراچی ویسٹ ) نے کوہاٹ کے 32 ریجسٹرڈ کلبز کو فٹبال بطور تحفہ تقسیم کئے۔
ڈی ایف اے کوہاٹ چوہدری اسرار صاحب کا شکریہ ادا کرتی ہیں۔ آپ کی محبت ہمیں ہمیشہ یاد رہے گی۔
شکریہ کراچی شکریہ چوہدری اسرار
چوہدری اسرار بنا شہر کوھاٹ کا مہمان ,
بھترین سفارتکاری کی گونج خیبر سے کراچی تک
کراچی سے تعلق رکھنے والے چوہدری اسرار (سابقہ نائب صدر سندھ ریفریز ایسوسی ایشن ، سابقہ صدر کراچی ویسٹ ) نے کوہاٹ کے 32 ریجسٹرڈ کلبز کو فٹبال بطور تحفہ تقسیم کئے۔
ڈی ایف اے کوہاٹ چوہدری اسرار صاحب کا شکریہ ادا کرتےہیں۔ آپ کی محبت ہمیں ہمیشہ یاد رہے گی۔
شکریہ کراچی شکریہ چوہدری
کوہاٹ سیمنٹ کمپنی آل خیبرپختونخواہ فٹبال چیلنج کپ 2026 کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں سوہان فٹبال کلب اسلام آباد نے ینگ برادرز کوہاٹ کو دو گول سکور کے مقابلے میں تین گول سکور سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ Match Highlights
12/05/2026
KCCL All Khyber Pakhtunkhwa football challenge cup 2026
Round of 32
2 matches to be played today.
Combine Latamber FC VS Khattak Jr FC
Karak vs Kohat
Latambar Vs Gumbat
Warm up ✨
خٹک فٹبال کلب گمبٹ سے تعلق رکھنے والے ڈی ایف اے کوہاٹ کے 18 سالہ سٹرائکر فرحان خان عرف ڈوسیکئ کا کرک کے خیلاف حالیہ جاری کوہاٹ سیمنٹ کمپنی ال خیبر پختونخوا فٹبال چیلنج کپ 2026 میں ایک بہترین گول۔
خٹک جونئرز فٹبال کلب گمبٹ نے فرحان لیونڈوسکی کی ہیٹرک کی بدولت یکطرفہ مقابلے کے بعد کمبائن لتمبر فٹبال کلب کو صفر کے مقابلے تین گول سے شکست دی۔
اسلام و علیکم محترم صدور و پلیئرز DFA کوہاٹ!
تمام رجسٹرڈ پلیئرز، تمام تحصیل لاچی، گمبٹ، درہ آدم خیل اور کلبز کے صدور کو سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کے زریعے مطلع کیا جاتا ہے کہ مردان میں جاری
💥2ND ALL KPK BLUE STAR & SHOHADAI POLICE FOOTBALL TOURNAMENT💥
میں جو بھی ٹیم یا District Football Association Kohat کا رجسٹرڈ پلیئر حصہ لینا چاہتا ہو اسے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سے NOC لینا لازمی ہے.
بغیر DFA کوہاٹ کی مجاز اتھارٹی (پریذیڈنٹ) کی NOC یا اجازت کے کسی بھی پلیئر یا کلب کی شمولیت کی صورت میں PFF کے ایئن کے مطابق کروائی عمل میں لائی جائیگی.
سید ریحان شاہ، جنرل سیکرٹری
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن
کوہاٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
26000