06/06/2025
دل کی گہرائیوں سے آپ سب کو عید قربان مبارک! ✨
اللہ تعالیٰ یہ قربانی اور خوشیوں بھرا دن آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے دل کو سکون، چہرے پر مسکراہٹ اور زندگی میں خوشحالی لے کر آئے۔
اللہ ہم سب کی نیک دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ عید کی خوشیاں آپ سب کے ساتھ!
عید قربان مبارک! 🌙
مہرین ایگلز
09/04/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ش ب ی ر, Prîñce Ñîyæz Æk
06/04/2025
پہلی بار جبہ پریمیئر لیگ میں آئی اور چھاگئی شادی کوٹ رینجرز 🏏
شادی کوٹ رینجرز کو جبہ پریمیئر لیگ 2025 عیدالفطر کرکٹ فیسٹیول کے چمپئین بننے پر مہرین ایگلز منیجمنٹ کی طرف سے بہت بہت مبارک ھو۔
اصل کامیابی جیتنا نہیں بلکہ اپنی جیت کو برقرار رکھنا کامیابی ھے۔
شادی کوٹ رینجرز سے ہمیشہ ایسے ہی کامیابی کی امید رکھتے ہیں ۔
اس سال کے 22 ٹیموں کو شکشت دے کر چمپئین بننا شادی کوٹ رینجرز کیلئے بہت بڑی اعزاز کی بات ھے ۔
ایم سی سی مسلسل دوسری دفعہ فائنل رنر رہی
فائینل کھیلنا بھی بہت بڑی بات ھے
امید کرتے ہیں اگلے سال اپنے غلطیوں کو سدھارنے کی بھر پور کوشش کریں گے کیپٹن ایس ایچ او
Congratulations 🎉
Rangers
Jabba Premier League
05/04/2025
پچھلے سال 2024 جبہ پریمئر لیگ کے چیمپیئن مہرین ایگل اس سال جبہ پریمئر لیگ میں شرکت نہ کر سکی اس لئے مہرین ایگلز🦅 کے تمام فینز سے معزرت چاہتے ہیں ۔
اس بڑے ایونٹ کے
کل دو سمی فائنل کھیلے جائیں گے۔
1 سمی فائنل میچ پچھلے سال کے فائینل رنر ایم سی سی اور شادی کوٹ آرمی کے درمیان
جبکہ دوسرا سمی فائینل شادی کورٹ رینجرز اور چھوربانڈہ ہیروز کے مابین کھیلا جائیگا۔
اپنی قیمتی رائے دیں اور بتائیں کہ کون سی ٹیم اس سال چمپئین بنے گی ۔جس ٹیم کے حق میں زیادہ کمنٹ آئے اس ٹیم کے کیپٹن کو مہرین ایگلز 🦅 کے منیجمنٹ کی طرف سے ایک بہترین گفٹ پیش کیا جائیگا ۔
انشاءاللہ
Shadi Kot Army
MCC
Chorbanda Heros
Shadi Kot Rangers
19/02/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Azim Baibas AB, Sharif Khan
05/02/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Javid Khan, Mushtaq Ahmad, Målïk Rïåx
16/01/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sayed Mahdee, Asif Gul
01/01/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Imran, امیر معاویہ, Sona Khan, Mujeeb Ur Rahman
26/12/2024
PSL 10 me ks team ko support karoge