BCF:Battkara Cricket Festival

BCF:Battkara Cricket Festival Telecom/Network Engineer

خوشخبری خوشخبری خوشخبریچانجل کرکٹ ٹورنامنٹ (سیزن01) یوسی لیولخواہش مند خضرات رابطہ کریں                                 ...
26/07/2025

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
چانجل کرکٹ ٹورنامنٹ (سیزن01)
یوسی لیول
خواہش مند خضرات رابطہ کریں

03235319463/03015489952

🏆🏆🏆انتظار کی گھڑیاں ختم 🏆🏆🏆!!امن کرکٹ لیگ کا بڑا فائنل میچ تگڑا مقابلہ،  اج ہونگے آمنے سامنے دو بڑے ٹیمیں فرینڈز کلب چان...
06/10/2024

🏆🏆🏆انتظار کی گھڑیاں ختم 🏆🏆🏆!!
امن کرکٹ لیگ کا بڑا فائنل میچ تگڑا مقابلہ،
اج ہونگے آمنے سامنے دو بڑے ٹیمیں فرینڈز کلب چانجل اور وروجی زلمی کوٹگلہ ، بتاریخ 06/10/2024 بروز اتوار بوقت 2:30 بجے شگئ کرکٹ گراؤنڈ کوٹگلہ کے مقام پر۔سب کرکٹ کے شائقین اور تمام دوستوں کرکٹ سے وابسطہ بٹگرام سے تھاکوٹ، تک سارے دوستوں سے درخواست کیجاتی ہیکہ اس ایونٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائے اور ہمارے اس لیگ کو چار چاند لگائے۔ انتظامیہ کی طرف سے کرکٹ شائقین کو فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔ اور دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پتہ:شگئ کرکٹ گراونڈ کوٹگلہ
منجانب:امن کرکٹ لیگ ایڈیشن 1۔
On Aman Cricket League/امن کرکٹ لیگ
پوسٹ کو شیئر کرے شکریہ۔💖❤❤❤❤👇👍
َ

چانجل کرکٹ ٹورنامنٹ کل ایک بار پھرچانجل کرکٹ گرواُنڈ/ پیچ کو کسی نے خراب  کردِیا ہے ،ہمیں بہت دکھ ہوا- یہ جس نے بھی کیا ...
19/08/2024

چانجل کرکٹ ٹورنامنٹ
کل ایک بار پھرچانجل کرکٹ گرواُنڈ/ پیچ کو کسی نے خراب کردِیا ہے ،ہمیں بہت دکھ ہوا- یہ جس نے بھی کیا وہ کرکٹر ہیں ہی نہیں - کیونکہ کرِکٹر ایسا کام نہیں کرسکتا وہ کرکٹ اس لیے کھیلتا ہیں کہ نہ کوئی غم نہ کوئی ٹینشن نہ کوئی نشہ نہ کوئی لڑائی وغیرہ ہو، سب ایک دوسری کے ساتھ پیار محبت اور دوستی اور بھائی کےلیے کھیلتا ہیں - کرکٹ بہت برائیوں سے بچھاتا ہیں پتا نہیں کس طرح لوگ رہتے ہیں کرکٹ سے نفرت پھیلنے والے منفِقات کرنے والے اور کسی انسان سے بندی سے نفرت کرو کرکٹ گروانڈ پیچ سے کیوں وہ کیوں خراب کرتے ہو- ہم یہی کہ سکتے ہیں اللہ ان کو ہدایت دے- جس نے بھی کیا ہو - افسوس صدا افسوس 😌😞🏏 آج چانجل کرکٹ کے لیے بُرا دن ہیں - -میں اس ٹورنامنٹ کے انتظامیہ کے اور منیجمنٹ زاہر شاہ اور صلاح الدین سے گزارش ہےکہ ہمت اور حوصلہ نہیں ہارنا ہیں - پھر سے بناؤں پیچ کو ،اور ہم کرکٹ والے نفرت نہیں پیار پھیلتے ہیں -
75 sports
Friends Club Chanjal
Stay strong.

16/07/2024

شائقینِ ولی بال کیلئے بڑی خوشخبری،چانجل کی سرزمین ایک مرتبہ پھر بڑا ولی بال ٹورنامنٹ شروع ہونے جارہا ہے ۔۔🙋🙋🙋🔰🔰🔰🔰🔰🔰
"*چانجل ولی بال ٹورنامنٹ سیزن 3*
قواعد و ضوابط:👇👇🏼👇🏻 🏀🏀⚽⚽🔵🔴
⏪.ٹاٸم کی پابندی لازمی ہوگی۔
⏪. یہ ٹورنامنٹ 1 اگست سے شروع ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا انٹری فیس 5000 روپے ہوگا.جو پہلے میچ میں وصول کیا جائے گا.
⏪. یہ ٹورنامنٹ چانجل تھانہ (کیمپ) میں ہوگا.
⏪.امپائر کا فیصلہ ختمی ہوگا.جس کھلاڑی نے امپائر سے بدتمیزی کی وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگا۔
⏪.انٹری لینے کا آخری تاریخ 27 جولائی شام7 بجے تک .اس کے بعد کسی ٹیم کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
⏪.ہر ٹیم میں 7 کھلاڑی ہونگے.
⏪.اس ٹورنامنٹ میں الائی سے بٹگرام تک سارے پلیئرز کھیل سکتے ہیں ۔
⏪.پہلے 16 ٹیموں کو داخلہ دیا جائے گا.
⏪.ہارنے والی ٹیم کو دوبارہ انٹری نہیں دی جائے گی ۔۔
⏪.ہر میچ 3 ہاف پر مشتمل ہوگا.
⏪.عمر کی کوئی قید نہیں ۔
نوٹ "آٸیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرکے اس کو کامیاب کریں ، ہر طبقہ ٕ فکر لوگوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ بطور تماشاٸی شرکت کریں.
حصہ لینے کیلئے ان نمبروں پر رابطہ کرے۔شکریہ
کمیٹی ممبرز :
ناصر خان: 03159942294

عبدالرحمان: 03219396956

سلامونه قدرمنو !ستاسو او ستاسو پتمنې کورنۍ ته د نیکمرغہ کوچنی اختر مبارکۍ وايم. اختر مو بختور شه. تل سوکاله او خوشاله او...
09/04/2024

سلامونه قدرمنو !
ستاسو او ستاسو پتمنې کورنۍ ته د نیکمرغہ کوچنی اختر مبارکۍ وايم. اختر مو بختور شه. تل سوکاله او خوشاله اوسے

May this Eid-Ul-Fitr be a special one for you and may it bring you many happy moments to cherish forever!♥️

*Eid Mubarak*😇

میرے اور (بی سی ایف) طرف سے تمام فیس بک کے دوستوں اور ان کےاہل خانہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کو دنیا و آخرت میں اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔
جزاک اللہ خیر ۔


Address

Kotgala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BCF:Battkara Cricket Festival posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BCF:Battkara Cricket Festival:

Shortcuts

Share