Voice Of Khyber

Voice Of Khyber اِس پیج سے پورے پاکستان کی خبریں اور ویڈیوز نشر کی جائے گی۔

وچہ پخہ میں رش کا عالم!
19/09/2026

وچہ پخہ میں رش کا عالم!

سنرائز پبلک ہائی سکول نیکی خیل کےمعزز پرنسپل اور انکے حامیوں نےہمیشہ طلبہ کی شوق بڑھانےکےلیے طرح طرح کے کام کِئےجن سے طل...
19/09/2026

سنرائز پبلک ہائی سکول نیکی خیل کےمعزز پرنسپل اور انکے حامیوں نےہمیشہ طلبہ کی شوق بڑھانےکےلیے طرح طرح کے کام کِئےجن سے طلبہ بہت خوش ہیں ۔آج اس ادارے میں لیپ ٹاپ ٹیس کا اہتمام کیاتھا جس میں آول پوزیشن حاصل کرنےوالے طالب علم کےلیے خصوصی لیپ دیا۔

خیبر، لنڈی کوتل: سدوخیل متہ خیل میں آرم ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد، فائنل حمید آفریدی کے نامخیبر کے علاقے لنڈی کوتل، سدو...
18/09/2026

خیبر، لنڈی کوتل: سدوخیل متہ خیل میں آرم ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد، فائنل حمید آفریدی کے نام

خیبر کے علاقے لنڈی کوتل، سدوخیل متہ خیل میں آرم ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔

چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں حمید آفریدی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔منتظمین کے مطابق، اس ایونٹ میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعاون حاصل نہیں ہوا۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ آئندہ اس طرح کی مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے تعاون کیا جائے، تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے مزید مواقعے ملے.مقابلے میں شریک کھلاڑیوں اور شائقین نے آرم ریسلنگ جیسے کھیلوں کے انعقاد کو سراہا اور مستقبل میں مزید مقابلوں کی امید ظاہر کی۔

وچہ پخہ میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ میں آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران حاجی نےتابڑ توڑ کوشش کرتےہوئےاپنے ٹیم کو  گول کرواکر...
17/09/2026

وچہ پخہ میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ میں آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران حاجی نےتابڑ توڑ کوشش کرتےہوئےاپنے ٹیم کو گول کرواکراپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی!

وچہ پخہ کی دیدگاہ میں ابوذر اور اُن کے دوستوں کا قافلہ! یہی تو اس گراؤنڈ کی خاصیت ہے۔
04/09/2026

وچہ پخہ کی دیدگاہ میں ابوذر اور اُن کے دوستوں کا قافلہ! یہی تو اس گراؤنڈ کی خاصیت ہے۔

اہلِ سنت والجماعت تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس کے سلسلے میں ایک نہایت بابرکت اور روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں عل...
03/09/2026

اہلِ سنت والجماعت تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس کے سلسلے میں ایک نہایت بابرکت اور روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس بابرکت موقع پر مولانا عاقب درویش صاحب نے اپنی پُراثر اور خوش‌بیان گفتگو سے محفل کو مزید رونق بخشی اور حاضرین کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ کی روشنی سے منور کیا۔

برقی آلات کی مرمت کے لیے بلال الیکٹرونکس کا رخ ضرور کریں۔آج کل زمانہ ہی ایسا ہے کہ ہر شخص کو ہر کام میں جلدی ہے؛بس کام ک...
03/09/2026

برقی آلات کی مرمت کے لیے بلال الیکٹرونکس کا رخ ضرور کریں۔آج کل زمانہ ہی ایسا ہے کہ ہر شخص کو ہر کام میں جلدی ہے؛بس کام کی باری آئے تو رفتار ذرا سست پڑ جاتی ہے!

آج  ایس ڈی ای یو آفس لنڈی کوتل میں پرائمری اسکولوں کی سالانہ رپورٹ پیش کی گئی،جس میں لنڈی کوتل سرکل ون کے43اسکولوں کے ہی...
02/09/2026

آج ایس ڈی ای یو آفس لنڈی کوتل میں پرائمری اسکولوں کی سالانہ رپورٹ پیش کی گئی،جس میں لنڈی کوتل سرکل ون کے43اسکولوں کے ہیڈ ٹیچرز نے شرکت کی اور اپنی سالانہ،2025,26 کی رپورٹ پیش کی۔اس موقعے پر تمام اورجینل ڈیکومنٹس کو ایڈٹ کمیٹی ممبرز نے نہایت بریک بینی سے جائزہ لیا۔

Address

Kpk
Kpk

Telephone

+923088795065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category