20/05/2026
ضلع کوہلو کے دو عظیم علمی شخصیت جن کی بسبب اللّٰہ تعالیٰ نے اہل کوہلو کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر علمی راستے پر گامزن کیا
اللّٰہ تعالیٰ حضرات شیخین کی ہرشریر کی شر، حاسدین کی حسد اور دشمن کی دشمنی سے حفاظت فرمائیں
fans
18/05/2026
*The Brave Personalities of Balochistan*
*Marri +Bughti +Zarkoon*
The Best 👌Combination Inshallah
fans
15/05/2026
*کوئٹہ سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری
شکیل قادر خان گفتگو کررہے ہیں*
13/05/2026
کوئٹہ //
*پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ خان مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک دلیر، باہمت اور محب وطن پاکستانی ہیں، جنہیں ہر محبِ وطن پاکستانی کی مکمل حمایت حاصل ہے۔انشاءاللہ اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرینگے*
میر نصیب اللہ خان مری نے کہا کہ میر سرفراز بگٹی جس جوانمردی، جرات اور عزم کے ساتھ دہشتگردی، بدامنی اور وطن دشمن عناصر کے خلاف صوبے میں فیصلہ کن جنگ لڑ رہے ہیں، وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔
میر نصیب اللہ خان مری نے کہا کہ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، تاہم کچھ ترقی و امن دشمن عناصر صوبے کے روشن مستقبل اور ترقی کے سفر کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔
میر نصیب اللہ خان مری نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جاری قومی جدوجہد میں رخنہ ڈالنا دراصل بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو روکنے کے مترادف ہے۔ بلوچستان کے غیور عوام اور پاکستان کے باشعور قوم وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے ہر فیصلے اور ہر قدم کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے کیونکہ وہ قومی وحدت، امن اور عوامی فلاح کے حقیقی علمبردار بن کر سامنے آئے ہیں۔
سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ خان مری نے مزید کہا کہ میر سرفراز بگٹی اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرینگے
12/05/2026
*بریکنگ نیوز: میر نصیب اللہ مری کی جیت*
کوہلو: میونسپل کمیٹی میں عدم اعتماد کی تحریک کامیاب، میر نصیب اللہ مری سرخرو ہوگئے!
بلوچستان بائی کورٹ الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ سنایا ہے،
میر نصیب اللہ مری نے اس جیت کو عوام کی جیت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ عوام کی خدمت کے لیے
ہمیشہ تیار ہیں