17/03/2025
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل صبح 6:15 بجے یونیورسٹی اوول، ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ اگرچہ اس گراؤنڈ پر اب تک صرف 3 میچز کھیلے گئے ہیں، جو کہ ایک بہت چھوٹا ڈیٹا سیٹ ہے، لیکن جو رجحان نظر آتا ہے، وہ بیٹنگ کے حق میں جاتا ہے۔ اب تک 2 بار پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم جیتی، جبکہ 1 بار پہلے فیلڈنگ کرنے والی۔ یہاں سب سے زیادہ اسکور 224، سب سے کم 141 اور پہلی اننگز کا اوسط اسکور 194 رہا ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ پچ رنز بنانے کے لیے سازگار ہے۔
نیوزی لینڈ کا ہوم ایڈوانٹیج اور پاکستان کی آزمائش
نیوزی لینڈ نے اس گراؤنڈ پر 3 میچز کھیلے اور ایک بھی نہیں ہارا، جبکہ پاکستان نے یہاں 1 میچ کھیلا اور شکست کھائی۔ اسی گراؤنڈ پر 2024 میں فِن ایلن نے پاکستان کے خلاف 137 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی تھی، جس میں 16 چھکے شامل تھے، جبکہ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے 58 رنز بنائے تھے۔ #فالو
14/03/2025
Cricket Update:
Today Pakistan's Domestic National T20 Cup Will Be Played at 04:30 PM PST and 2nd Match 09:30 PM PST.
>> HD FEED (38E)
>> PTV Sports HD (38E) Not Confirm
>> Geo Super HD (38E)
13/03/2025
The Trophy For PSL 10 Has Been Unveiled🔥🔥
13/03/2025
پی ایس ایل 2026 میں دو نئی ٹیمیں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ - پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے اس ضمن میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 میں ہونیوالی لیگ میں 6 کی بجائے 8 ٹیمیں شرکت کریں گی ۔
دوستو اپ کے خیال میں کون سے شہر کی دو ٹیم میں شامل کرنی چاہیے
13/03/2025
National T20 2025 🏏 Pakistan
From 14 - 27 March
Four venues across three cities
Live On
l l l l l l l
13/03/2025
BABAR AZAM IN SAUDI ARABIA FOR UMRAH❤️🙂
13/03/2025
Pakistan ya New Zealand kaun jeetega yeh series?
13/03/2025
انگلینڈ 🏴 کی The Hundred لیگ کے ڈرافٹ میں کسی بھی پاکستانی 🇵🇰 پلئیر کو Pick نہیں کیا گیا
13/03/2025
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ بروز اتوار کو صبح 6 بجکر 15 منٹ پر کھیلا جائے گا ۔
13/03/2025
نیوزی لینڈ آمد ...❤️🔥. پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئے پاکستان کا پہلا میچ 16 مارچ کوکرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ... 🔥🥀