18/08/2025
صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی) 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک (ایک ہفتے کے لیے) بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ گرج چمک، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر طلباء، اساتذہ اور عملے کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے اس نوٹیفکیشن کے مطابق بونیر پبلک سکول ملایوسف چوک 19 سے 25 اگست 2025 تک بند رہے گا۔
15/05/2025
Glimpses from the Nazira Khatmul Quran Ceremony at Buner Public School بونیر پبلک سکول Mulayousaf Chowk.
06/04/2025
نیا تعلیمی سال — نئی اُڑان، نیا سفر!
پیارے طلباء و طالبات!
7 اپریل سے علم، کردار اور کامیابی کا نیا سفر شروع ہو رہا ہے۔
اپنی حاضری، وقت کی پابندی، مکمل یونیفارم، اور اعلیٰ نظم و ضبط کے ساتھ
نئے سیشن کا شاندار آغاز کریں۔
خوش آمدید!
ایک نئی صبح، ایک نیا جذبہ، اور کامیابی کی طرف ایک نیا قدم
Buner Public School بونیر پبلک سکول | | |