Waqar Razzaq

Waqar Razzaq

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqar Razzaq, Sports, Lahore.

Waqar Razzaq Official 🎬
Har Trend Par Real Reaction 🔥
Islamic | Social | Funny | Emotional | Cricket 🏏
Daily Reels | Honest Opinions | Positive Vibes ✨
👉 Follow Karein & Support Zaroor Karein ❤️

26/05/2026

عید کی خوشیاں ماں کے ساتھ ❤️
پردیس کی دوریوں کے بعد اپنے گھر واپس جانا اور عید اپنی ماں کے ساتھ منانا ایک انمول نعمت ہے۔ ماں کی محبت، دعائیں اور گھر کی رونق عید کی خوشیوں کو کئی گنا بڑھا دیتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے والدین کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🌙🤲❤️

25/05/2026

Gari wale Kamal Dekho😱😱

25/05/2026

عید الاضحیٰ کے دن حضرت محمد ﷺ کی چند اہم سنتیں:
صبح جلدی اٹھنا اور غسل کرنا۔
اچھے اور صاف کپڑے پہننا۔
خوشبو لگانا۔
عیدگاہ جاتے وقت تکبیرات پڑھنا۔
عید کی نماز ادا کرنا۔
قربانی کرنا۔
عیدگاہ جانے اور واپس آنے کے لیے مختلف راستے اختیار کرنا۔
مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دینا۔
قربانی کا گوشت رشتہ داروں، دوستوں اور غریبوں میں تقسیم کرنا۔
اللہ کا شکر ادا کرنا اور زیادہ سے زیادہ دعا کرنا۔🌹🌹

24/05/2026

الحمدللہ، پولیس نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے اب سرکاری طور پر بھی "حورین" کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے لیکن اب بحیثیتِ قوم ہم اس ناسور کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ ہماری جتنی بچیاں، بچے اور جوان ان درندوں کے قبضے میں ہیں، اُن سب کیلئے آواز بھی اٹھائیں گے اور ساتھ میں ریاست سے ان درندوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کرینگے۔ ساتھ ہی اب یہ سوال بھی ہمارا فرض ہے کہ معصوم حورین سندھ تک کیسے پہنچی؟ اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کرینگے۔
اس دوران معصوم حورین کی بازیابی کیلئے جتنے بھی ساتھیوں نے کوششیں کئے، ان سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

23/05/2026

الحمدللہ ❤️
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو حج اور عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے، اور بار بار اپنے گھر 🕋 بیت اللہ کی حاضری عطا فرمائے۔
یہ لمحہ زندگی کے خوبصورت ترین لمحات میں سے ایک ہے، جب انسان احرام میں اللہ کے گھر کے سامنے کھڑا ہو کر دل سے دعا کرتا ہے۔ 🤲✨
لبیک اللهم لبیک ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore
54700