09/05/2025
All Hoto Young Friends Sports Club
Football is life⚽⚽⚽⚽⚽⚽
09/05/2025
ٹائم کم ہونے کی وجہ سے کل کا کواٹرفائنل آج ٹھیک 5:00 بجے آل حوطو ینگ فرینڈز بمقابلہ شاہین کلر سکردو کے مابین منگر گروانڈ میں کھیلا جائے گا ۔۔۔۔
آپ تمام شائقینِ سےٹیم کو سپورٹ اور دعا کی ضرورت ہے۔۔
آج ٹھیک 4:00 بجے کواٹر فائنل آل حوطو ینگ فرینڈز بمقابلہ شاہین کلر سکردو کے مابین منگر گرونڈ میں کھیلا جائے گا ۔۔۔۔
آپ تمام شائقینِ سےٹیم کو سپورٹ اور دعا کی ضرورت کے۔۔
24/10/2023
katpana stadium 2023
03/05/2023
الحَمْدُ ِلله
ٹیم کا فلیک بھی آگیا
صدا اور کھسمن کا بہت مشکورہوں آل حوطو فٹبال کلب کے چیٸرمین حاجی رضا غازی کا بیان
04/04/2023
آل حوطو ینگ فرینڈز ایف سی کے سنٸیر پلٸیر جناب اشرف صدا کو پورے ٹیم کی جانب سے🎂🎂🎂 جنم دن کی مبارک بادی پیش کرتے ہے بھاٸی سدا جیتے رہو صدا بھاٸی
مولا بحق زہرا س آپ کو سواۓ غم حسین ع کے علاوہ کوٸی اور غم نہ دے آمین
چیف سلیکٹر آل حوطو ینگ فرینڈز ایف سی⚽ حاجی رضا غازی کی قیادت میں قومی ترانہ پڑھتے ہوۓ
راٸٹر صدا بلتی
27/02/2023
سب ڈویژن گمبہ سکردو کی سطح پر اسسٹنٹ کمشنر انیلہ مہدی کی سرپرستی میں ہونے والے فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ آل حوطو ینگ فرینڈز Vs منگر سپورٹ کلب کے مابین کل ٹھیک 3 بجے ایرپورٹ سٹیڈم میں کھیلا جائے گا۔
تمام شائقین، مداحوں اور سپورٹرز کو شرکت کی اپیل ہے۔۔۔
Best of Luck
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
123456789