The Global Knowledge

The Global Knowledge

Share

We share infomatic videos of Islamic history, real facts, education, sports, science, history, myths

25/10/2023

اللّٰہ پر یقین 😭🫀

25/10/2023

Their real face unveiled Twitter

12/10/2023

#دعا

دشمنوں کے خلاف رسول الله (ﷺ) کی دعاؤں میں سے ایک دعا:

« اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ، اللَّهُمَّ اهْزِمِ الأَحْزَابَ، اللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ ‏»

اے الله، کتاب کے نازل کرنے والے، حساب بڑی تیزی سے لینے والے، اے الله، مشرکوں (کافروں) کی جماعتوں کو شکست دیں۔ اے الله، انہیں شکست دیں اور انہیں جھنجھوڑ کر رکھ دیں۔

📚: صحیح بخاری 2933

12/10/2023

فلسطین کے لۓ دعاء کی بہت ضرورت ہے ۔۔۔ تمام مسلمان دعاء کا خاص اہتمام کریں اور صدقہ بھی نکالیں۔۔اللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کی غیب سے مدد فرماۓ جیسے جنگ بدر میں صحابہؓ کی مدد فرمائ تھی۔۔آمین🤲🤲🤲🤲راہ جنت

12/10/2023

اہم پیغام!!!

اگلے 72 گھنٹے فلسطین بالخصوص غزہ کے لیے بہت اہم ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے 200,000 اضافی ریزرو کے ساتھ 100,000 فوجی جمع کیے ہیں۔
پوری امت سے گزارش ہے کہ درج ذیل دعائیں پڑھیں۔ ہم اگلے 72 گھنٹوں کے اندر ہر دعا کو 10 ملین بار اجتماعی طور پر پڑھنے کا ہدف رکھتے ہیں۔

حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

براہ کرم اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں اور 10 ملین ہدف تک پہنچنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دشمن کی تدبیریں ہیں اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

جزاک اللہ!,
راہ جنت
تو مسجد اقصی کی زمیں چھوڑ دے ورنہ 🤲🏻

12/10/2023

Twitter

04/10/2023

ذرا سنو...
کوئی تمھیں قرآن کی مجلس میں چل کر قرآن سیکھنے کی دعوت دیتا ہے؟
کوئی دین سیکھنے سیکھانے والا کبھی تمھیں کہتا ہے کہ آو تم بھی ہمارے ساتھ اس قرآن کی حلاوت کا مزہ چکھو؟

کوئی تو ہوگا ایسا جو تمھیں دنیا کی سختیوں میں پستا دیکھ کر تمھارا ہاتھ نرمی سے دبا کرکہتا ہو کہ آؤ قرآن سےتعلق مضبوط کرلو...اللہ کے قریب ہوجاو گے....
کوئی تو ہوگا نا؟ جو اپنے کسی قول یا فعل سے تمھیں اس رب کی جانب کھینچ لےجانے کی کوشش کررہا ہوگا؟

ہوگا تو سہی... اپنے آس پاس دیکھو تو...کبھی دیکھو ان کہنے والوں کی آنکھوں میں اپنے لیے پائی جانے والی حسرت کو...
کبھی جو تم دیکھ لو.. کبھی جو تم پا لو ایسے مخلص ساتھیوں کو...تو جان لو...
یہ پیغام ہے جو تمھارے رب کا تم تک ان کے ذریعے پہنچایا گیا ہے...
کیوں انھیں تم سے کچھ نہیں چاہیے سوائے اسکے کہ تم اللہ سے جڑ جاؤ؟
اس لیے کہ.... یہ رب کی چاہت تم تک پہنچانے آتے ہیں... یہ تمھیں احساس دلانا چاہتے ہیں تمھارا رب تمھارا منتظر ہے... تمھارا رب تمھیں خود سے جوڑنا چاہتا ہے... تمھارا رب تمھیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے♥️

کبھی جو تم فراغت پاو... آدھے گھنٹے کی ہی سہی... تھام لینا انکا ہاتھ..اور چل پڑنا اپنے رب کی معرفت کے سفر پر... اس رستے پر کہ جس پر چل کر بندہ رب سے جڑ جاتا ہے...
اس سفر پر جسکے ذریعے انسان آسمانوں سے آیا کلام سیکھ کر رب سے تعلق قائم کرلیتا ہے... پھر رب کی باتیں سنتا ہے..اسکے اشارے سمجھتا ہے... اسکی محبت میں شدید ہونے لگتا ہے...♥️
سنو... ان پیغام رساں پیاروں کو... اگنور مت کرنا...کہ اپنے رب کی طرف سے آئے بلاوے کو... تم چھوڑ مت دینا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Lahore
54000