16/03/2026
لیجنڈ مشتاق احمد کا بڑا انکشاف
اگر یہی سنچری بابر اعظم بناتا اور پاکستان میچ ہار جاتا تو آج پورا پاکستان بابر پر تنقید کر رہا ہوتا کہ اپنی رینکنگ اور ذاتی ریکارڈ کے لیے کھیلا اور ٹیم کو ہرا دیا
لیکن آج جب سلمان علی آغا نے سنچری بنائی اور پاکستان ہار گیا تو کچھ لوگ اس اننگ کی تعریفیں کر رہے ہیں حقیقت یہ ہے کہ ایک جیتا ہوا میچ ہاتھ سے نکل گیا ٹیم کو جیت کی ضرورت تھی
13/03/2026
Online brothers - Pak 114 Allout in First ODI Bangladesh in Second ODI - Ab mere bari 🤣
12/03/2026
If anybody stood vs Rana. It was Rana!
Strangely, Shadab and Nawaz batted above Faheem in T20I WC 26. Faheem Ashraf is a way better batsman than them. Yet, he is not utilised properly.
This is the reason Pakistan cricket is in such dumps!
12/03/2026
Check technique of the TOP ORDER
Head falling over
1 lamba lait ke khailnay Laga ha
2nd ka head off stump JAB ke feet leg stump
Wah kamal - kya talent hai!
- Cricket Ki Batain
12/03/2026
نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر لوک رونچی نے 2015 میں سری لنکا کے خلاف صرف 99 گیندوں پر 170 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ انہوں نے پہلے 15 گیندوں پر صرف 8 رنز بنائے، لیکن اگلی 84 گیندوں پر 162 رنز بنا ڈالے اور ٹیم کو 93/5 کی مشکل صورتحال سے نکال دیا۔
لوک رونچی وہ منفرد کھلاڑی ہیں جو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ دونوں کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل چکے ہیں، جبکہ پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بھی کئی میچ جتوائے۔
12/03/2026
ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز میں ایک حیران کن واقعہ دیکھنے کو ملا جب نائجیریا نے آئیوری کوسٹ کو 272 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں آئیوری کوسٹ کی پوری ٹیم انتہائی مایوس کن کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 7 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یہ کرکٹ کی تاریخ کے عجیب اور ناقابلِ یقین اسکورز میں سے ایک ہے۔ سچ پوچھیں تو ایسا لگتا ہے کہ اس سے بہتر تو ہم ہی کھیل لیتے! 😅🏏
09/03/2026
پہلی تصویر پاکستان اور انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کی ہے، جہاں 11 اوورز کے بعد پاکستان کا اسکور 86 رنز پر 2 وکٹیں تھا۔ دوسری تصویر میں بھارت کا اسکور بھی 11 اوورز کے بعد بالکل 86 رنز پر 2 وکٹیں ہی تھا، مگر اس کے بعد بھارت نے شاندار انداز میں کھیلتے ہوئے اس اسکور کو 177 رنز تک پہنچا دیا اور میچ جیت لیا۔ دوسری طرف پاکستان اسی پوزیشن سے آگے بڑھتے ہوئے صرف 137 رنز بنا سکا اور میچ ہار گیا۔ یہی وہ چھوٹا سا فرق ہے جو اکثر بھارت اور پاکستان کی ٹیموں کی اپروچ میں نظر آتا ہے۔ 🏏🔥
09/03/2026
ٹھیک ہے انڈیا جیت گیا اچھی بات ہے لیکن یہ چیز مجھے سمجھ میں نہیں آئی۔
لوکی فرگوسن کی گیند پر سنجو سیمسن کے بلے سے ایج نکلا لیکن گیند آف سائڈ پر چھکا ہو گیا وہ بھی 65 میٹر کا حالانکہ وہ گیند بھی سلو تھی۔
ایسا ہی ایج 2017 کی چیمپیئنز ٹرافی فائنل میں عامر کی گیند پر ویرات کوہلی کا ہوا تھا جو پوائنٹ پر کیچ ہو گیا تھا۔
اب ہم نے اکثر شاٹ پچ گیند پر تھرڈ مین پر چھکا ہوتا دیکھا ہے لیکن ایک تو گیند شاٹ ہوتی ہے دوسرا اسپیڈ زیادہ ہوتی ہے۔
اب یہ چھکا میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیسے یہ گیند 6 کے لیے باؤنڈری سے باہر جا سکتی ہے۔ یہ سوال صرف پاکستانی نہیں بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ فینز اٹھا رہے ہیں کہ انڈین کھلاڑیوں کے بلوں کی تفتیش ہونی چاہیے۔
ویسے آپ کیا سمجھتے ہیں کیا لیگل بلے سے اس طرح کا چھکا لگانا ممکن ہے؟
09/03/2026
دشمن کے جیت پر جلنے کی ضرورت نہیں یہ کوئی توکہ نہیں یہ انڈیا کا مظبوط سٹرکچر اور سسٹم ہے جس نے ہندوستان کے کرکٹ کو گراس روٹ لیول سے اتنا مظبوط کیا کہ آخری دو سالو میں دو ٹونٹی ورلڈ کپ چمپئنز ٹرافی اشیاء کپ ویمینز ونڈے ورلڈ کپ انڈر نائٹین ونڈے ورلڈ کپ جیت لیا۔ تو بھائیو یہ کوئی جادو نہیں بس وہاں لاہور قلندر اسلام آباد یونائیٹڈ کا قبضہ نہیں کرکٹ پر کے بس اپنے فرنچائز کے بندو کو ڈالو چاہے وہ شاداب شاھین جیسے نا اہل ہی کیو نہ ہو ۔۔🙏
انڈیا کو بہت مبارک ہو انہوں نے ثابت کردیا کہ اس دور کا کرکٹ سپر پاور انڈیا ہے ۔
08/03/2026
سادہ سی بات یہ ہے کہ آپ اِنڈیا جیسی ہیوی ویٹ بیٹنگ لائین اَپ کو کبھی بھی پہلے بیٹنگ نہیں دیتے ہیں ۔ آپ کو اُن کی سٹرینتھ کے ساتھ ایڈوانٹیج نہیں دینا ہوتا ہے ۔ آپ پہلے بیٹنگ کرتے ؛ ایک اچھا ٹوٹل پوسٹ کرتے اور اپنی باؤلنگ پر بھروسہ کرتے ، باقی سکور بورڈ پریشر تو ہوتا ہی ہے پھر ساتھ آپ کے ۔ اِنڈیا جو ایک میچ ہارا ہے وُہ اِسی طرح ہارا ہے ساؤتھ افریقہ کے خِلاف کہ اُنھوں نے ایک اچھا سکور پوسٹ کِیا ، اُوپر سے ایک دو جلدی وِکٹس نِکالیں اور باقی نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔
انگلینڈ نے یہی غلطی کی اور اِنڈیا نے اڑھائی سو پلس کا ہدف لگا دِیا ۔ یہ دیکھنے کے باوجود کیویز نے یہی غلطی کی اور دو سو چھپن کا ہدف لگوا بیٹھے ۔ اب اتنا بڑا سکور ہر روز تو جواب میں بن نہیں سکتا تو آپ نے کیا سوچا تھا کہ اِنڈیا کتنے سکور بنائے گا ؟ ہم جیسے کم سمجھ افراد کو بھی نظر آ رہا تھا کہ دو سو پلس تو کہیں نہیں گیا اور جب اِنڈیا نے سکور لگانی شروع کی تو پونے تین سو بنتے نظر آ رہے تھے ، یہ تو ابھی چالیس کے قریب کم رَنز بنائے اُنھوں نے ۔
اب کیوی کپتان کو سوچنا چاہئیے کہ وُہ اپنے بَلے بازوں سے کیا توقع کر رہا تھا ؟
ہیونگ سیڈ دیٹ ؛ ویری ویل ڈن اِنڈیا ۔ لگاتار دو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ( ؟ ) جیت کر کمال کر دِیا ہے اور پھر اپنے گھر میں ورلڈ کپ جیتنا یہ ایک اور کمال ہے ۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اِنڈیا اِس وقت سب ٹیمز سے اچھی اور مضبوط ہے جبکہ اپنی ہوم کنڈیشنز میں تو وُہ تقریباً ناقابلِ تسخیر سے لگتے ہیں ۔
اِس پر بات کرتے ہیں مزید بھی لیکن کُل مِلا کر بات یہ ہے کہ سیمی فائنل اور پھر فائنل میں بالخصوص پہلے بیٹنگ کروانے کا فیصلہ درست نہیں تھا ۔
آپ کیا کہتے ہیں ؟
ایک بار پھر اِنڈیا کو مبارک ہو ۔ یُو آر ٹُرولی آ چیمپئین ٹِیم ۔
08/03/2026
🏏 تنویر احمد بابر اعظم کے حق میں فرنٹ فٹ پر آ گئے! 🔥
تنویر احمد کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کسی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلنے کی ضرورت نہیں۔ ان کے مطابق اگر بابر اعظم کلب کے بچوں کے ساتھ کھیلے تو یہ اچھا نہیں لگے گا، کیونکہ بابر اعظم دنیا کے مستند اور کلاس بیٹس مین ہیں۔ 👑
انہوں نے مزید کہا کہ بابر اعظم اگرچہ اس وقت آؤٹ آف فارم ہیں، مگر پھر بھی انہیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیسے ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ اگر وہ وہاں رنز بھی بنا لیں تو لوگ پھر بھی کہیں گے کہ وہ تو کلب کے بچے تھے۔
💬 آپ کیا کہتے ہیں؟
کیا بابر اعظم کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کھیلنا چاہیے یا نہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں! 👇
🏏
🔥
🇵🇰
💬
⭐