Great Fans of Bismah Maroof

Great Fans of Bismah Maroof

Share

Follow & Share This Page
&
Support Pak Women Cricket Team 🇵🇰

21/11/2025
21/11/2025

سوترو کے انوسار خبر ملی ہے کہ آئی ایس ائی نے رچی مہا سازش۔۔۔ تیجس کے گرانے کے پیچھے کا راز فاش۔۔۔

اج جس خبر کا خلاسا کرنے جا ریے ہیں یہ آپکو چونکا دے گی کہ ائیر شو میں تیجس خود نہیں گرا بلکہ پاکستانی خفیہ ایجنسی ائی ایس ایی کی طرف سے سازش رچی گئی اور منصوبے کے تحت گرایا گیا ۔۔۔

سوترو کے انوسار پتہ چلا کہ جب تیجس نے اڑان بھری تو ایک شخص چادر لپیٹے رن وے کی سائیڈ سے نکلتا ہوا نظر آیا۔۔۔ صاف پتہ چل رہا تھا کہ چادر کے اندر کچھ خطرناک ہے۔۔۔

وگیانکون کے انوسار چشد دید گواہان نے بتایا کہ تیجس کے کریش ہونے کی جگہ سے پچاس میٹر دور اس شخص کو چادر اتارتے دیکھا گیا۔۔۔ جس میں سے اس نے اپنے ہتھیار نکالے جس میں شامل تھا ایک آگ بڑھکانے والا سٹوک(چولہا) ساتھ ایک پتیلی اور دو ڈبو میں بھاری مواد جنہیں بعد میں ضبط کیا گیا تو ایک میں تھی پاکستانی پتی اور ایک میں چینی۔۔۔
حادثے کے مقام سے ایک پھٹا ہوا وائٹ شاپر بھی ملا جس سے پتہ چل رہا تھا کہ اس میں دودھ لایا گیا۔۔۔

تو سجنو اس بات کا پوری طرح سے خلاصہ ہو چکا ہے کہ وہ بندہ کوئی عام شخص نہیں ائی ایس ائی کا ایجنٹ تھا جنہوں نے اپریشن کڑک کے ذریعے تیجس کے قریب چائے بنا کر اس کی خوشبو ہوا میں چھوڑی۔۔۔
جس سے ہمارا ومان مدہوش ہو گیا اور چائے کی طرف گرتا چلا گیا۔۔۔۔

یہ وہی سٹریٹجی ہے جو اس بزدل دشمن نے 27 فروری کو بھی اپنائی تھی جب ونگ کمانڈر ابھی نندن کا جہاز گرایا گیا اور پھر یہی مواد یعنی دودھ، چینی اور پتی کو اس کے اندر انجیکٹ کیا گیا۔۔۔

کیا ہوگا اس کا انجام۔۔۔
کیا بھارتی فضائیہ اس کا بدلہ لے گی۔۔۔
کیا عالمی برادری اس چائے سازش کی باز پرس کرے گی۔۔۔
کیا یہ کھلی جارحیت نہیں۔۔۔ اب پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کا وقت آ چکا ہے۔۔۔
اب ہمارے ومان ان کے لاہور بندرگاہ کو نشانہ بنائیں گے۔۔۔
اور کراچی میں موجود مینار پاکستان کو بھی۔۔۔
پاکستان اب انتظار کرے۔۔۔۔

بکواس نیوز کے ساتھ میں ہوں گوسپ سوامی
بنے رہیے۔۔۔ بک بک نیوز کے ساتھ مزید اپڈیٹس کے لیے ۔۔۔

تحریر: ماسٹر محمد فہیم

21/11/2025

Tejas
کریش نہیں ہوا
ہم لینڈنگ ہی ایسے کرتے ہیں
IAF

17/11/2025

اس والی بات نے پوری انڈین میڈیا کو بھی ہلا دیا اور پورا بھارت اس پر چیخیں مارے گا ۔
عرفان خان نیازی سے جب پوچھا گیا کہ یہ فتح آپ کس کے نام کریں گے تو انہوں نے کہا کہ یہ فتح میں اپنی فوج کے نام کرتا ہوں اور خاص طور پر ان کے نام فتح جاتی ہے جو کہ بنیان مرصوص کا حصہ تھے اور ان کی قربانیاں ہمارے لیے ایک طاقت کی مانند ہیں جو کہ ہمیں بھی ہمت اور بہادری سے سرشار کرتی ہیں ۔💯💯💯

15/11/2025

سری لنکن کپتان کی بیان نے بھارتی میڈیا کو پھر سے مرچی لگادی ‎سری لنکن ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستانیوں کا دل جیت لیا میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا آج پاکستان کے لوگوں نےپاکستان سے زیادہ ہمیں سپورٹ کیا ایسا لگ رہا تھاجیسے ہم کولمبو میں کھیل رہے ہیں پاکستان میں لوگوں کے پیار کا سنا تھا لیکن اب دیکھ بھی لیایہ میرے لیے بطور کپتان پہلے موقع تھا کہ مخالف ٹیم کے تماشائی اپنی ٹیم کے بجائے ہمیں سپورٹ کررہے تھے یہ لمحات ہمیشہ یاد رہے گی جو سیکورٹی ہمیں دی جاری ہے اس کا کوئی جواب نہیں ہے میں چاہتا ہوں کہ بار بار یہاں پر آکر کرکٹ کھیلوں ،بابراعظم کی شاندار بلےبازی نے میچ ہم کو جیتنے نہیں دیا اگلے میچ میں کم بیک کرنے کی پوری کوشش کرینگے

15/11/2025

زمبابوے ٹیم کا کپتان سکندر رضا جو کہ بیسیکلی ایک پاکستانی ہیں جب ان سے سوال ہوا کہ آپ کے میچز تو 18 سے شروع ہونے ہیں آپ 3 دن پہلے ہی پاکستان آگئے ہیں؟
تو انہوں نے کہا کہ زمبابوے نے مجھے عزت و احترام دیا ہے میں ان کی قدر کرتا ہوں لیکن مجھے پاکستان سے محبت ہے میں نہیں چاہتا کہ میرا وطن مجھے بلائے اور میں لیٹ ہوجاؤں۔
یہ ہوتی ہے وطن سے محبت

15/11/2025

کیا ہی اعلیٰ پرفارمینس دی ہے ان دونوں شیروں نے
ایک دوسرے کا احساس پورے میچ میں نظر آتا رہا
پھر آخرکار بابر اعظم نے سینچری مکمل کر ہی لی اور تنقید کرنے والوں کا منہ بند کردیا

11/11/2025

A Thrilling Victory for Pakistan

Congratulations Pak Team for Winning First Match against Sri Lanka

11/11/2025

Congratulations 🎉 Salman Ali Agha for 100 Scores

11/11/2025

Fakhar & Rizwan Out Scenes in

11/11/2025

Salman Ali Agha & Hussain Talat
100 Partnership

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore