04/10/2026
ٹیم پاور ہٹرز (Team Power Hitters)
کلاس اور اسٹائل کی حامل بہترین اوپننگ جوڑی!
⭐ مسٹر مصعب خان
⭐ محمد توصیف
دونوں بلے باز دائیں ہاتھ (Right-Handed) سے کھیلتے ہیں
اننگز کے آغاز میں کلاس، اسٹائل، ٹائمنگ اور جارحیت کا ایک بہترین امتزاج۔ 🔥