Asif Khan Commentator

Asif Khan Commentator

Share

comentry
Box ....I am professional commentator and broadcaster ....cricket my love

31/05/2026

Professional Asif Khan Commentator khan #

Photos from Asif Khan Commentator's post 28/05/2026

اج ساہیوال کی سرزمین پر ایک بگ ایونٹ منعقد کروایا گیا ال ساہیوال کرسچن کرکٹ ٹورنامنٹ جس کے بہترین نتائج رہے جس میں کل اٹھ ٹیموں نے شمولیت اختیار کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ساری گرمی اس کے بعد پلیئرز اور مہمان خصوصی کی بہترین پرفارمنس رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں اج کی نمبر ون چیمپین ٹیم قرار پائی عامر 11 مبارک باد دیتے ہیں۔ جس کے لیے ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ٹورنامنٹ کمیٹی کو بھی ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں جنہوں نے ایک بہترین ایونٹ کروایا اج اس میگا ایونٹ کے بیسٹ بلے باز سنی ایم جے برینڈ اف ساہیوال قرار پائے مبارکباد دیتے ہیں

27/05/2026

Sab ko Eid Mubarak hoo boht boht Asif Khan commentator

14/05/2026

کچھ کھلاڑی وقت کے ساتھ بھلا دیے جاتے ہیں، مگر کرکٹ سے محبت رکھنے والے دل آج بھی اُن کے اندازِ کھیل کو یاد رکھتے ہیں 🏏🔥
پاکستان کرکٹ کی وہ شخصیت جس نے اپنے کھیل سے شائقین کے دلوں میں جگہ بنائی، آج بھی پرانے کرکٹ فینز کے لیے ایک خاص یاد ہے 💚✨
کمنٹ میں بتائیں، کیا آپ نے ان کو کھیلتے دیکھا تھا؟ 👀

11/05/2026

یہ چہرہ صرف ایک کھلاڑی کا نہیں، بلکہ پاکستانی کرکٹ کے اُس دور کی یاد ہے جب گراؤنڈ میں جذبہ، محنت اور قوم کے لیے کھیلنے کا جنون نظر آتا تھا۔ 🇵🇰🏏
اپنی اسٹائلش بیٹنگ اور شاندار کھیل سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیتنے والے اس لیجنڈ کو آج بھی کرکٹ فینز نہیں بھولے۔
کون کون اس عظیم کھلاڑی کو پہچان گیا؟ ❤️🔥

11/05/2026

جی ہاں دوستو آج سرزمینِ عارفوالا میں ہونے والا آل پاکستان ایم سی کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جس میں 48 ٹیموں نے حصہ لیا اور سارا دن ملت برینڈ کے ساتھ کمال کھیلتے ہوئے ہارون لیفٹی نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی جس میں ینگ ٹیلنٹ باؤلر صائم لیفٹی نے بھرپور ساتھ دیا۔ اور کوارٹر فائنل میچ جو کہ 4 بالز کا تھا ارشد لمبا اور فیصل کمبوہ کی جوڑی کے ساتھ ہوا۔ ہارون لیفٹی کو 14 کا ٹارگٹ ملا لیکن ہارون لیفٹی نے ارشد لمبا کو 2 چھکے لگائے۔ ہارون لیفٹی نے اس ایونٹ میں ٹوٹل 7 چھکے لگائے۔ ہارون لیفٹی کوارٹر فائنل میچ تو ہار گئے لیکن گراؤنڈ میں موجود شائقینِ کرکٹ کے دل 💓 جیت لیے پروفیشنل ٹیم کے سامنے شاندار پرفارمینس رہی جس پر تمام سنئیر پلئیرز نے اپریشئیٹ کیا۔ شکریہ برینڈ سپانسر ملت سپورٹس پاکپتن اونر ببل ایان 💓 ویلڈن ہارون لیفٹی ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ کو مزید عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین 💯💖

10/05/2026

میلہ سجنے جا رہا ہے انشاءاللہ سوات کی سرزمین پر بھی گونڈ 32 ٹیمیں ہوں گی مد مقابل جو ٹیم انٹر کروانا چاہتا ہے رابطہ کریں چیف ارگنائزر سٹار کرکٹر سوات نیاز احمد خان

06/05/2026
06/05/2026
06/05/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
57000