Cricket Ki Dunia

Cricket Ki Dunia

Share

Cricket Lover's follow my page

20/11/2025



🌹 خرم چکوال vs عبدالله لیفٹی 🌹
جیز ٹیب بال میں آج کی شام کا دوسرا بڑا مقابلہ سبیل ٹائیگرز ایبٹ اباد اور TSL ایمرجنگ سٹارز کے درمیان
بتاریخ - 17 سے 22 نومبر ڈے نائٹ میچز
اب کھیل جمے گا فیصل آباد کی سرزمین پر 🔥
تیار ہوجائیں ٹیپ بال کی ایک اور بڑی جنگ کے لئے 🔥



20/11/2025

تیار ہوجائیں ٹیپ بال کی ایک اور بڑی جنگ کے لئے

تیمور مرزا vs ناصر پھٹان
جیز ٹیب بال میں آج کی شام کا پہلا بڑا مقابلہ راولپنڈی ریمز اور بٹ عمر سٹارز فیصل اباد کے درمیان
بتاریخ - 17 سے 22 نومبر ڈے نائٹ میچز
اب کھیل جمے گا فیصل آباد کی سرزمین پر 🔥
ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل کے زیرِ اہتمام 🔥




18/11/2025

مزمل کاموکی کی بمقابلہ حیدر علی انٹرنیشنل پلیئر

13/12/2024

سیم ایوب کا 100 ہونا چاہیے تھا...??

13/07/2024

شاہد خان آفریدی ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کے خلاف سیمی فائنل میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں اچھی پرفارمنس دینے میں ناکام رہے 💔

شاہد آفریدی بیٹنگ میں 1 رنز بنا سکے جبکہ بولنگ میں 2 اوور میں 40 رنز دئیے ، لیکن انشاءاللہ آج شاہد آفریدی بھارت چیمپیئنز کے خلاف فائنل میں شاندار کم بیک کر کے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے 👏😍





| | |
|
|

12/07/2024

کیا ان باتوں پر عمل بھی ہوگا یا بس فیصلے ہی ہوں گے
سیالکوٹ سے بریکنگ نیوز
رات کو سیالکوٹ کے تمام سپانسرز کے تاریخی فیصلے سیالکوٹ میں پروفیشنل پلیرز کی فیس مقرر کر دی گئی جو اس سپانسر اس فیصلے کے خلاف پلیئر کو فیس دے گا اس کو جرمانہ اور اس کی ٹیم کا بائیکاٹ کیا جائے گا تمام پلیئروں کی فیس کے بارے میں ایک دو دن میں بتا دیا جائے گا

12/07/2024

دس سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے ریٹائرڈ ہوئے اور ابھی بھی بغیر پریکٹس کے مخالف ٹیم کیلئے درد سر بنے ہوئے ہوئے ہیں لیجنڈ یونس خان
یونس خان کیلئے لیجنڈ لکھتے ہوئے ہاتھوں کی انگلیوں میں خون دوڑتا ہوا محسوس ہوتا ہے _ جھانگیر غازی

16/10/2023

2023 کا خطرناک بلے باز
6,6,6,6,6,6,6,6

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lahore